انویٹیشن ای میل وصول نہ کریں، یہ کمپیوٹر تباہ کرسکتا ہے

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انویٹیشن ای میل وصول نہ کریں، یہ کمپیوٹر تباہ کرسکتا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

خطر ناک وائرس سے آگاہی کے لیئےبہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انویٹیشن ای میل وصول نہ کریں، یہ کمپیوٹر تباہ کرسکتا ہے

Post by چاند بابو »

آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم شازل بھیا میں تو پہلے بھی کافی محتاط تھا اب اور احتیاط کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انویٹیشن ای میل وصول نہ کریں، یہ کمپیوٹر تباہ کرسکتا ہے

Post by نیوخان جیو »

آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ شازل بھائى
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انویٹیشن ای میل وصول نہ کریں، یہ کمپیوٹر تباہ کرسکتا ہے

Post by شازل »

تمام حضرات کا شکریہ
انٹرنیٹ‌پر ہر حملے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہئے لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب وائرس گھس آتا ہے تب احتیاطی تدابیر کے لیے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: انویٹیشن ای میل وصول نہ کریں، یہ کمپیوٹر تباہ کرسکتا ہے

Post by محمدعمر »

اس وائرس کے بارے میں مزید معلومات تو دیں. اس کا نام اور دیگر معلومات وغیرہ
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”