Page 1 of 1

جنّاتی دنیا

Posted: Sun Oct 25, 2009 7:17 am
by انصاری آفاق احمد
اردو نامہ فورم کے تمام ذمہّ داران و ممبران کو میرا (انصاری آفاق احمد)کا سلام
میرے پاس میرا تدوین کیا ہوا مظہر کلیم صاحب کا تحریر کردہ ایک ناول ہے جو کتاب گھر ڈاٹ کام سے نکالا ہوا ہے ناول کا نام جنّاتی دنیا ہے.اس کو میں نے پی ڈی ایف کی ثکل دی ہے اس کو اس سایئٹ سے حاصل کر سکتے ہیں http://www.ziddu.com/download/7059029/jinnatidunya.rar.html
ایک درخواست یہ ہے کہ کتب گھر کی سایئٹ پر ضرور حاضری دیں.جیسے یہ سایئٹ اردو اور محبّان اردو کی خدمت کر رہی ہے ویسے ہی وہ بھی کر رہی ہے.دعاوْں کی درخواست سبھی سے
انصاری آفاق احمد انڈیا مالیگاوْں

Re: جنّاتی دنیا

Posted: Sun Oct 25, 2009 8:08 am
by شازل
بہت شکریہ آفاق صاحب
اگر آپ کتاب گھر کا لنک دے دیں تو ہمیں آسانی ہوگی.

Re: جنّاتی دنیا

Posted: Sun Oct 25, 2009 8:33 am
by رضی الدین قاضی
انصاری آفاق احمد wrote:اردو نامہ فورم کے تمام ذمہّ داران و ممبران کو میرا (انصاری آفاق احمد)کا سلام
میرے پاس میرا تدوین کیا ہوا مظہر کلیم صاحب کا تحریر کردہ ایک ناول ہے جو کتاب گھر ڈاٹ کام سے نکالا ہوا ہے ناول کا نام جنّاتی دنیا ہے.اس کو میں نے پی ڈی ایف کی ثکل دی ہے اس کو اس سایئٹ سے حاصل کر سکتے ہیں http://www.ziddu.com/download/7059029/jinnatidunya.rar.html
ایک درخواست یہ ہے کہ کتب گھر کی سایئٹ پر ضرور حاضری دیں.جیسے یہ سایئٹ اردو اور محبّان اردو کی خدمت کر رہی ہے ویسے ہی وہ بھی کر رہی ہے.دعاوْں کی درخواست سبھی سے
انصاری آفاق احمد انڈیا مالیگاوْں
و علیکم السلام
بڑی خوشی ہوئی، آپ نے آتے ہی جناتی دینا میں ہمیں پہونچا دیا۔
انشاء اللہ فرصت ملتے ہی ڈاؤن لوڈ کر لوں گا۔
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

Re: جنّاتی دنیا

Posted: Mon Oct 26, 2009 6:32 am
by انصاری آفاق احمد
آپ حضرات کو پوسٹ پسند آٰی ..خوشی ہوی سبھی حضرات کا شکریہ...
کتاب گھر کا ربط حاضر ہےhttp://kitaabghar.com/dir/.گذشتہ پوسٹ میں نہ لگانے کی معافی چاہتا ہوں.دراصل کتاب گھر کا تعارف کمپیوٹگhttp://www.computingpk.com/ پرہوا اور میرا یہ گمان ہے کہ اردو نامہ اور کمپیوٹنگ میں روابط ہیں یا کچھ عامیانہ (مگر مفہوم ادا کرنے میں زیادہ معین) الفاظ میں دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹّے بٹّے ہیں. اسلیے نظر انداز کر گیا. ویسے بھی مواد ذمہّ داران کے لیے تو کم مگر عمومی حاضرین کے لیے زیادہ ہوتا ہے.

Re: جنّاتی دنیا

Posted: Mon Oct 26, 2009 6:43 pm
by چاند بابو
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ میں تو پہلے ہی کتاب گھر کا قاری ہوں بہرحال آئندہ بھی حاضری ہوتی ہی رہے گی ان شااللہ۔