Page 1 of 1

ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Fri Oct 23, 2009 9:47 pm
by شازل
ثنا نیوز کے بارے میں ہمارے اکثر دوست واقف ہونگے لیکن ان کی ویب سائیٹ کے بارے میں اکثریت نہیں جانتی ہوگی.
ان کی ویب سائیٹ‌انگریزی کے علاوہ اردو میں بھی ہے
تو ابھی وزٹ کیجیے

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Sat Oct 24, 2009 8:01 am
by رضی الدین قاضی
بہت ہی پیاری سائٹ ہے۔
شیئرنگ کے لیئ شکریہ شازل بھائی۔

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Sat Oct 24, 2009 4:27 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شازل بھیا۔

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Sat Oct 24, 2009 5:34 pm
by شازل
شکریہ
آپ لوگوں کا

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Wed Jan 26, 2011 12:00 pm
by عبیداللہ عبید
شازل wrote:ثنا نیوز کے بارے میں ہمارے اکثر دوست واقف ہونگے لیکن ان کی ویب سائیٹ کے بارے میں اکثریت نہیں جانتی ہوگی.
ان کی ویب سائیٹ‌انگریزی کے علاوہ اردو میں بھی ہے
تو ابھی وزٹ کیجیے

لنک معطل ہے :شکریہ

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Wed Jan 26, 2011 1:25 pm
by یاسر عمران مرزا
لنک کام نہیں کر رہا

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Wed Jan 26, 2011 9:13 pm
by چاند بابو
یہ لوگ اپنے نئے لنک پر منتقل ہو چکے ہیں۔

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Thu Jan 27, 2011 7:40 am
by شازل
اوریہ پوسٹ بھی کافی پرانی ہے
کافی دن پہلے میں‌ نے سائیٹ کا وزٹ کیا تھا تو بیڈ ویئر کی وارننگ سے واسطہ پڑا تھا.

Re: ساؤتھ ایشین نیوز ایجنسی (ثنا نیوز)

Posted: Thu Jan 27, 2011 3:34 pm
by نورمحمد
شکریہ چاند بھائی