Page 1 of 2

آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Oct 23, 2009 3:59 pm
by فرحان دانش
السلام وعلیکم
تمام خواتین و حضرات اس تھریڈ میں اپنے بلاگ کی تازہ ترین تحریر کا سیاق و سباق اور ربط دے سکتے ہیں، پوری تحریر شائع کرنے کی بجائے اس کا صرف ابتدائی پیرگراف لکھیں اور نیچے اسکا ربط دے دیں، شکریہ

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Oct 23, 2009 4:05 pm
by فرحان دانش
ہماری زندگی کے تین مختلف مراحل

جاری رکھیے۔۔۔ » کلک کریں

http://farhandanish.wordpress.pk/?p=500

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Oct 23, 2009 4:09 pm
by فرحان دانش
یتیم ایک شارٹ فلم ہے ایک بار ضرور دیکھیے گا

کلک کریں
http://farhandanish.wordpress.pk/?p=497

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Oct 23, 2009 5:49 pm
by چاند بابو
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ میں ابھی چیک کرتا ہوں۔

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Mon Nov 02, 2009 2:47 pm
by فرحان دانش
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے

http://farhandanish.wordpress.pk/?p=522

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Dec 03, 2009 3:12 pm
by فرحان دانش
مبشر لقمان کا میئر کراچی مصطفی کمال سےانٹرویو

کلک کریں
http://farhandanish.wordpress.pk/?p=580

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Dec 03, 2009 6:01 pm
by اعجازالحسینی
:evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil:

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Dec 04, 2009 7:58 am
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ دانش بھائی۔

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Sat Dec 05, 2009 2:23 pm
by علی بابا
http://fromaliraza.blogspot.com
اس بلاگ کا ایک لنک تو کیا یہ تو پورا بلاگ ہی دیکھنے والا ہے ۔
:wink: :wink: :wink: :wink:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Sat Dec 05, 2009 5:51 pm
by چاند بابو
:roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Sun Dec 06, 2009 11:22 pm
by طارق راحیل

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Mon Dec 07, 2009 7:57 am
by رضی الدین قاضی
طارق راحیل wrote:http://tariqraheel.wordpress.pk/
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کے لیئے شکریہ طارق بھائی۔

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Jul 30, 2010 9:03 pm
by فرحان دانش
نجی رویت ہلال کمیٹیاں

پاکستان میں چند دنوں میں رمضان مبارک کا چاند نظر آنےوالا ہے۔ اور رویت ہلال پر صوبہ خیبر پختون خواہ کے "شرانگیز"مولویوں کی دکانیں کھلنے والی ہیں۔
مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں-۔۔ »
http://farhandanish.wordpress.pk/?p=946

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Jul 30, 2010 9:05 pm
by شازل
میں‌نے آج ہی اس بلاگ کی تحریر ملاحظہ کرلی تھی بلکہ ایک عدد تبصرہ بھی ارسال کردیا تھا.

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Jul 30, 2010 9:36 pm
by علی خان
فرحان دانش wrote:نجی رویت ہلال کمیٹیاں

پاکستان میں چند دنوں میں رمضان مبارک کا چاند نظر آنےوالا ہے۔ اور رویت ہلال پر صوبہ خیبر پختون خواہ کے "شرانگیز"مولویوں کی دکانیں کھلنے والی ہیں۔
مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں-۔۔ »
http://farhandanish.wordpress.pk/?p=946
فرخان بھائی.
میں اپکی بات سے متفق ہو. لیکن اسمیں ایک قباحت ہے. کہ سنی ہوئی بات انکھوں دیکھی جیسی نہیں ہوتی.
میری بات کا کوئی دوسرا مطلب نہ نکالیں. لیکن میں ایک بات پورے وثوق کے ساتھ کہتاہوں. کہ بارہا میں نے دیکھاہے. کہ جب ہمارے اپنے ملک میں پہلا روزہ ہوتاہے. تو اس دن چاند ہمارےعلاقےکے بچے بچے کو دکھائی دیتاہے. میں خوداس بات کا گواہ ہو. پچھلی دفعہ بھی جب ہمارا دوسرا روزہ اور اپکا پہلا روزہ تھا تو میں نے موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے رمضان کے چاند کو دیکھاتھا.
ہمارے ہاں پشتو میں اسکے لئے ایک کہاوت ہے. " چی دی تا پہ کنڈول کی اوحکاری نو دی ئے خلہ اوینی" اسکا مطلب ہے. کہ جب انکو پانی پینے والی جام میں دیکھائی دے تو یہ تب روزہ کرتے ہیں. اب اسمیں اللہ تعالٰی کی ہی کوئی راز پوشیدہ ہوگا. ورنہ میں ایک پریکٹیکل بندہ ہو جب تک کوئی چیز اپنی انکھوں سے نہیں دیکھ لیتا. تب تک یقین نہیں کرتا. اپ پتہ نہیں کہ ہمارے سرکاری مولویوں کو یہ کیوں وہاں نہیں دکھائی دیتا اسکے متعلق میری معلومات نہیں ہیں. شکریہ.

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Jul 30, 2010 9:49 pm
by شازل
شاید علاقوں کے فرق سے کہیں دکھائی دیتا ہو اور کہیں نہ دکھائی دیتاہو.

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Aug 05, 2010 11:49 pm
by چاند بابو
دراصل مسئلہ تو واقعی یہی ہے لیکن رویت ہلال کمیٹی کا تو کام ہی یہی ہے کہ پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کرے اور ان کے مستند ہونے کی بناء پر چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا فیصلہ کر دے۔
اب اگر خیبر پختون خواہ سے ایک ہزار شہادتیں موصول ہورہی ہیں تو ان میں سے چند ایسے بندے تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں جن کی گواہی اسلامی قوانین کے مطابق قابلِ عمل ہے لیکن پتہ نہیں کیوں پچھلے چند سالوں سے اس مسئلہ کو اتنا گھمبیر بنا دیا گیاہے۔
اس سے تو بہتر ہے یہ سارا عمل پارکو کو دے دیا جائے اور مولوی حضرات کو اس سے بالکل الگ کر دیا جائے۔
نا رہے بانس اور نہ ہو متحدہ کو جلن :D

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Aug 06, 2010 1:19 am
by محمد شعیب
بجائے تحفئہ دل...

http://www.pakshairi.blogspot.com/

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Aug 06, 2010 6:00 am
by بلال احمد
چاند بھائی اگر ایسا ہوا تو پھر ہمیں‌کھانے کا موقع کیسے ملے گا جو ہم پورا سال گھر بیٹھے مفت کے فنڈز ہڑپ کر رہے ہیں ;) ;) اور سیاسی دکانداری کا کیا :o :o

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Mon Aug 09, 2010 7:32 pm
by asakpke
من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے.