پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply

پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس کون سی ہے؟

یوفون
3
43%
وارد
0
No votes
زونگ
3
43%
ٹیلی نار
1
14%
موبی لنک
0
No votes
 
Total votes: 7

فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by فرخ »

السلام و علیکم
اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد صارفین سے انکی کمپنی کے بارے میں‌انکے تجرے میں‌آنے والے مشاھدات حاصل کرنا ہے۔

ویسے میں اس میں رائے شماری بھی ڈالنا چاہتا تھا، مگر کوئی آپشن نظر نہیں آئی. (پوسٹ کو اپڈیٹ کرکے آپشن ڈال دیا گیا ہے) ایڈمن

پاکستان میں اب بہت کم لوگ ایسے ہیں جو موبائل فون استعمال نہیں‌کرتے اور اب یہ سوال اکثر لوگوں‌کے ذھنوں میں اُبھرتا ہے کہ کونسی موبائل سروس اچھی جا رہی ہے۔ پاکستان میں اب مندرجہ ذیل موبائل کمپنیاں کام کر رہی ہیں:
  1. یوفون
  2. وارد
  3. زونگ
  4. ٹیلی نار
  5. موبی لنک

آپ ساتھیوں‌سے درخواست ہے کہ رائے شماری کے ذریعے ہمیں‌بھی آگاہ کریں‌کہ آپ کے مشاہدے میں کونسی موبائل کمپنی زیادہ اچھی جا رہی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اس سلسلے میں‌مندرجہ ذیل پوائنٹ مد نظر رکھتے ہوئے اپنی پوسٹ کے ذریعے اپنے تجربات سے بھی آگاہ کریں:
  • موبائل پیکنجز پوسٹ پیڈ یا پری پیڈ اور ان میں‌کال چارجز
  • سہولیات مثلا ایس ایم ایس
  • کمپنی کے سپورٹ اور امدادی کال سینٹر کی راہنمائی وغیرہ
اور اسکے علاوہ اگر کچھ اور آپ شئیر کرنا چاہیں تو یہ ہم سب کے علم میں‌بھی اٍضافہ ہوگا اور پڑھنے والوں کو بھی انتخاب کرنے میں‌آسانی ہوگی۔

آپ کی پوسٹوں کا انتظار رہیگا۔:)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by شازل »

میرے خیال میں ٹیلی نار سب سے اعلٰی جارہی ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by اعجازالحسینی »

میرے خیال میں زونگ ہی بہتر ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by شازل »

اعجاز الحسینی wrote:میرے خیال میں زونگ ہی بہتر ہے
تو پھر اپنا ووٹ بھی کاسٹ کردیں
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by فرخ »

اگر آپ لوگ یہ بھی بتا دیں کہ کس کمپنی کا کونسا پیکیج آپ کے خیال میں بہتر ہے، تو اور معلومات میں‌اور بھی اضافہ ہو جائیگا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by علی خان »

جناب اسمیں ایک کمپنی تو اپ نے ڈالی ہی نہیں. جسکا نام میرے خیال سےInsta ONE ہے. :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:
اعجاز الحسینی wrote:میرے خیال میں زونگ ہی بہتر ہے
تو پھر اپنا ووٹ بھی کاسٹ کردیں
شازل بھائی آپکے کہنے پر ووٹ کاسٹ کر دیا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by شازل »

شکریہ پیارے بھائی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by اعجازالحسینی »

اشفاق علی wrote:جناب اسمیں ایک کمپنی تو اپ نے ڈالی ہی نہیں. جسکا نام میرے خیال سےInsta ONE ہے. :)
یہ کمپنی تو کب کی قصہ پارینہ ہو چکی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان میں‌ بہترین موبائل سروس؟

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

میرا ووٹ زونگ کے نام جس کی کئی وجوہات ہیں۔
سب سے پہلی وجہ اس کے پری پیڈ کنکشن کے ریٹس سب سے کم ہیں
دوسری وجہ نت نئے اور منفرد پیکجز دینے میں یہ ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
اس سے سستا ایس ایم ایس پیکج کسی نے نہیں دیا۔
اس کی سروس کوالٹی کافی عمدہ ہے۔
اس پر کوئی پوشیدہ چارجز نہیں ہیں۔


لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ برے پہلو بھی ہیں لیکن شاید یہ نظرانداز کیئے جانے کے قابل ہیں۔
ان کی ہیلپ لائن گھنٹوں بعد ملتی ہے۔
ہیلپ لائن کے اکثر ملازمین کا رویہ ترش ہوتا ہے۔
اس کا پوسٹ پیڈ پیکج مہنگا ہے۔


بہرحال سروس یا ہیلپ لائن کے معاملے میں جاز سب سے عمدہ ہے۔
پوسٹ پیڈ ریٹ کے معاملے میں وارد سب سے بہترین ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”