Page 2 of 3

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Wed Aug 19, 2009 4:51 pm
by شازل
چہ خوب
زبردست
چاند بھائی اسے پڑھ کر بہت خوش ہونگے

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Wed Aug 19, 2009 5:27 pm
by بوبی
سمجھا کرو شازل بھائی یہ سب کچھ چاند بھائی کو خوش کرنے کے لیے ہی تو ہورہا ہے

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Thu Apr 22, 2010 9:49 pm
by خرم ابن شبیر
لگتا ہے چاند بھائی شرما گے ہیں اس لے دوبارہ نظر ہی نہیں آئے :lol:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Fri Apr 23, 2010 2:13 am
by انصاری آفاق احمد
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Fri Apr 23, 2010 2:02 pm
by چاند بابو
ارے
معافی چاہتا ہوں، یہاں چاند پر اتنا کچھ لکھا گیا اور ہم بے خبر رہے، میں نے اسے آج ہی پڑھا ہے۔ خیر بوبی بھیا آجکل اردونامہ پر تشریف نہیں لا رہے ہیں لیکن جب تک یہاں آ رہے تھے ایسی ہی مہکتی تحاریر روز پڑھنے کو ملتی تھیں۔

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sun Apr 25, 2010 2:31 pm
by خرم ابن شبیر
چلیں جی معاف کیا کیا یاد کریں گے :wink:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sun Apr 25, 2010 6:42 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ جناب۔

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sun Apr 25, 2010 6:58 pm
by خرم ابن شبیر
اب شکریہ ادا کرنے پر بھی آپ کو معافی مانگنی پڑے گی :lol:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sun Apr 25, 2010 7:18 pm
by چاند بابو
چلیں معافی دے دیں۔ :lol:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat May 01, 2010 4:27 am
by خرم ابن شبیر
یہ تو لگتا ہے معافی معافی کا کھیل چل رہا ہے

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat May 01, 2010 9:30 am
by علی عامر
بھئی، چاند کو کسی بھی نام سے پکار لیں، وہ چاند ہی رہے گا،
اور چاند بابو ، نام کی طرح پیارے اور معصوم ....
چاند اورساتھ میں بابو کا حسین امتزاج ....
تعارف کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat May 01, 2010 7:39 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے چلو کسی ایک نے تو ہمارے چاند ہونے کی تصدیق کی نا۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sun Sep 12, 2010 3:01 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے چلو کسی ایک نے تو ہمارے چاند ہونے کی تصدیق کی نا۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

چراغ تلے اندھیرا ہوتا ہے۔
اور یہ چاند بغیر چاندنی کے ٹمٹما رہا ہے۔ :D :D :D :D :D :rofl:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat Sep 25, 2010 8:30 pm
by علی عامر
بہت جلد۔۔۔۔۔ یہ چاند ۔۔۔۔۔ چاندنی کی ضو فشانی سےجگمگا اُٹھے گا۔
:inlove: :inlove:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Mon Sep 27, 2010 2:25 pm
by اعجازالحسینی
رضی الدین قاضی wrote:
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے چلو کسی ایک نے تو ہمارے چاند ہونے کی تصدیق کی نا۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

چراغ تلے اندھیرا ہوتا ہے۔
اور یہ چاند بغیر چاندنی کے ٹمٹما رہا ہے۔ :D :D :D :D :D :rofl:

بہت خوب کہا آپ نے رضی بھیا
:clap: :clap: :clap: :clap:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Tue Sep 28, 2010 1:23 pm
by بلال احمد
ہمیں چاندنی کا ہی انتطار ہے جو چاند کی خبر رکھے :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Tue Sep 28, 2010 7:43 pm
by علی عامر
:inlove: :inlove:

پیوستہ رہ شجر سے ۔۔۔امید بہار رکھ۔

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat Jan 18, 2014 12:37 pm
by محمد شعیب
یہ تھریڈ تو بہت پرانا ہے. آج چاند بابو نے کسی پوسٹ کے جواب میں شئر کیا تو نظر پڑی. اس وقت تو میں بھی اس فورم کا ممبر نہیں تھا..
ویسے تعارف کا شکریہ

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat Jan 18, 2014 5:38 pm
by چاند بابو
جی شعیب بھیا یہ بہت پرانا تعارف ہے بلکہ اردونامہ کے اپنے ہوسٹ پر منتقل ہونے کے بعد ہی پہلی پوسٹس میں سے ایک ہے.
ویسے اس میں اب بہت ساری تبدیلی آ چکی ہے.
یعنی چاندنی والی.

Re: چاند بابو کا تعارف

Posted: Sat Jan 18, 2014 6:13 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:جی شعیب بھیا یہ بہت پرانا تعارف ہے بلکہ اردونامہ کے اپنے ہوسٹ پر منتقل ہونے کے بعد ہی پہلی پوسٹس میں سے ایک ہے.
ویسے اس میں اب بہت ساری تبدیلی آ چکی ہے.
یعنی چاندنی والی.
جی بالکل :)