چاند بابو wrote:جی شعیب بھیا یہ بہت پرانا تعارف ہے بلکہ اردونامہ کے اپنے ہوسٹ پر منتقل ہونے کے بعد ہی پہلی پوسٹس میں سے ایک ہے.
ویسے اس میں اب بہت ساری تبدیلی آ چکی ہے.
یعنی چاندنی والی.
جی ہاں اسی لئیے تو آپ کے چہرے پر ہمیشہ چاندنی سی رہتی ہے میرا مقصد رونق سی ہے