مجھےاپنوں نےلوٹاغیروں میں کہاں دم تھا
میری ہڈی وہاں ٹوٹی جہاں ہسپتال بند تھا
مجھے جس ایمبولینس میں ڈالااسمیں پیٹرول ختم تھا
مجھے رکشہ میں ڈالاگیا کیونکہ اسکاکرایہ کم تھا
مجھے ڈاکٹر نے اٹھایانرس میں کہاں دم تھا
مجھےجس بیڈ پرڈالااسکےنیچےبم تھا
مجھےبم سےاڑایاگیاگولی میں کہاں دم تھا
مجھےسڑک پردفنایاکیونکہ قبرستان میں فنکشن ت
مجھے
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
مجھے
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مجھے
علی بھائی آپ کی داستاں سن کر بہت افسوس ہوا۔
لیکن آپ کے انداز بیاں کی ضرور داد دینی پڑیگی۔
لیکن آپ کے انداز بیاں کی ضرور داد دینی پڑیگی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجھے
واہ علی صاحب کیا بات ہے کیا اردونامہ قبر میں بھی دستیاب ہے؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مجھے
انٹرنیٹ کی ترقی کہیئے جناب۔چاند بابو wrote:واہ علی صاحب کیا بات ہے کیا اردونامہ قبر میں بھی دستیاب ہے؟؟؟؟؟