مجھے

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

مجھے

Post by m aslam oad »

مجھےاپنوں نےلوٹاغیروں میں کہاں دم تھا
میری ہڈی وہاں ٹوٹی جہاں ہسپتال بند تھا
‎ ‎مجھے جس ایمبولینس میں ڈالااسمیں پیٹرول ختم تھا
مجھے رکشہ میں ڈالاگیا کیونکہ اسکاکرایہ کم تھا
مجھے ڈاکٹر نے اٹھایانرس میں کہاں دم تھا
مجھےجس بیڈ پرڈالااسکےنیچےبم تھا
مجھےبم سےاڑایاگیاگولی میں کہاں دم تھا
‎ ‎مجھےسڑک پردفنایاکیونکہ قبرستان میں فنکشن ت
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مجھے

Post by رضی الدین قاضی »

علی بھائی آپ کی داستاں سن کر بہت افسوس ہوا۔
لیکن آپ کے انداز بیاں کی ضرور داد دینی پڑیگی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے

Post by چاند بابو »

واہ علی صاحب کیا بات ہے کیا اردونامہ قبر میں بھی دستیاب ہے؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مجھے

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:واہ علی صاحب کیا بات ہے کیا اردونامہ قبر میں بھی دستیاب ہے؟؟؟؟؟
انٹرنیٹ کی ترقی کہیئے جناب۔ :P
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجھے

Post by نورمحمد »

بہت خوب - مزہ آ گیا . . . v;g
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”