پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
میرے ناپ پر اتنی سم ...؟؟؟؟
محمّد طارق راحیل
Re: پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
کیا مطلب ہے کہ آپ کے ناپ پر؟طارق راحیل wrote:میرے ناپ پر اتنی سم ...؟؟؟؟
Re: پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
اگرآپ اس کام کے لیئے پیسے خرج نہیں کرنا چاہتے تو اس لنک پر کلک کریں۔http://www.pta.gov.pk/668
Re: پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
شکریہ معلومات فراہم کرنے کا
مجھے اس نے درست معلومات دیں
مجھے اس نے درست معلومات دیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
ہمارے نام پر تو ڈھیروں سمز موجود ہیں۔ جس کی موبائل کمپنیز اور pta کے ساتھ جنگ جاری ہے۔ دعا کیجئے گا۔
ہمارے نام پر تو ڈھیروں سمز موجود ہیں۔ جس کی موبائل کمپنیز اور pta کے ساتھ جنگ جاری ہے۔ دعا کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: پی ٹی اے نے موبائل صارفین کےلیے سم انفارمیشن کا نظام متعارف
ضرور جنگ جاری رہے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]