آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

بننا کیا ، ہوں جی
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

اوے تیس مار خاں ... be;a ..

تو پھر آگئی تبدیلی کیاموسم میں ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

جی قلفی آہستہ آہستہ جم رہی ہے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a




































فریزر میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

غنیمت آپ نہیں بن گئے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

اگر میں جم گیا تو کوئی بات نہیں پھر قلفی گرم گرم ہی کھا لوں گا
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اچھا دمام کا موسم کیسا ہے ؟؟ ٹھیک ٹھیک بتائیں

ویسے میرے پاس بھی دمام کے بہت سارے پکچرز تھے لیکن میموری کو پاسورڈ لگا جس سے سب چلا گیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

جی دمام کا موسم بہت ہی خوشگوار ہے اور پھر جمعہ تک چھٹیاں بھی سالانہ ...

اور اب تو اور بھی اچھا ہوگیا کیوں کے ریاض والے جو چلے گئے .....

چھٹیاں ملتے ہی ہمارے شھر آجاتے ہے یہ لوگ """ سمندر "" کیلئے

اب شھر میں رش بھی کم ہے اور موسم بھی سہانہ ہے ... کبھی آئیے اپ بھی ہمارے شھر ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

جی آیا تھا لیکن ایسی سڑکیں کہ دماغ گھوم گیا تھا
بہت مشکل سے نکلا پھر
h;a;h;a h;a;h;a
ایک سڑک پہ چلا جاتا تو پھر بھول جاتا کہ یہ وہی سڑک ہے یا کوئی اور
h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

ایسا دیس ہے میرا ;fl;ow;er; s;mi;i;e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a

واقعی ایسا دیس ہے آپ کا کہ بندہ چاہ کر بھی نکل نہیں پائے گا

h;a;h;a
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

میں تو سُنا ہے کہ دمام میں پارس کا پتھر ہے آج ہی ایک بندہ بات کر رہا تھا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

پارس ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

پارس کا پھتر یا

جبل القارہ ... ہمارے پاس منطقہ شرقیہ میں ایک منفرد پہاڑ ہے جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں

اور مسجد "" جوافہ "" ہے جسے مسجد رسول بھی کہتے ہیں یہں اصحاب رسول نے بنائی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

پارس کے پتھر کے حوالے سے مشہور ہے کہ دہ خود تو اگرچہ پتھر ہے لیکن اگر لوهے کو چھو لے تو اسے سونا بنا دیتا ہے۔اردو لغت میں اسکے بارے میں لکھا ہے کہ (ایک پتھر جس کی نسبت مشہور ہے کہ لوہے سے چھو جائے تو اسے سونا بنا دیتا ہے۔) کتنی حقیقت ہے اور کتنا فسانہ اس راز سے اہل علم ہی شناسا ہوں گے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

واقعی حیراکن سا پتھر ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

بچپن میں سُنا تھا کہ لوگ ایسے ڈھونڈھنے کے لئے پہاڑوں کو کھنگالا کرتے تھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

اگر دمام ہے تو چلیں دیکھ لیتے ہیں
ماشٹرنی ایڈریس کیا ہے اس جگہ کا ؟؟؟؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ تو گئی جناب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

وہ پتھر دیکھنے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

نہیں جناب اسے چھپانے :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

ان کو کس نے بتایا کہ ہم چور ہیں
کون ہے وہ غدار ہمارے بیچ میں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”