آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

سردی تو نہیں ہے البتہ بہت تیز دھوپ ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

اچھا ھے ٹھنڈا سا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

آج تو گرمی لگنے لگی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by پپو »

جانے دو چاند بابو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

یہاں پر بھی کحچھ ایسا ہی ہے بہت تیز دھوپ ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

اچھا ھے قابل برداشت
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

آج تھوڑی سردی زیادہ ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by پپو »

سرد ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

صبح کے وقت تو کافی سردی ہوتی ہے مگر اس کے بعد دھوپ نکل آتی ہے تو موسم سہانا ہو جاتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

آئے موسم رنگیلے سہانے
جیا نہیں مانے
تو تنخواہ لے کے آجا بالما

:) :)
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

آج کچھ ٹھنڈا ھے لکین بہت اچھا ھے
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

بہت اچھا موسم ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

آج زرا سی سردی کم ہے ویسے اچھا موسم ہے ہمارے شھر میں s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

بہت اچھا ھے
ٹھنڈا اور گرم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

جی بالکل صبح میں کافی زیادہ سردی ہوتی ہے اور دوپہر تک موسم بہت خوشگوار ہو جاتا ہے.
دوپہر سے شام تک کم سردی اور رات میں پھر کافی سردی ہو جاتی ہے.
صبح کے وقت تو جیکٹ کے اندر جسم اور دستانوں کے اندر ہاتھوں تک میں سردی سے چبھن ہونے لگتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

بہت ہی اچھا موسم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

آج سردی تھوڑی زیادہ ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

اچھا ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

موسم ““ ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا ““ والا ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

رنگیلا اور سہانا موسم ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”