آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

اچھا ہے ہڈیوں کو زرا ہوا بھی لگنی چاہیے نا ورنہ جام ہو جاہیں گی

یہاں پر آج بھی وہی کل والا موسم ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

بہت ٹھنڈا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

منور چودری wrote:اچھا ہے ہڈیوں کو زرا ہوا بھی لگنی چاہیے نا ورنہ جام ہو جاہیں گی

یہاں پر آج بھی وہی کل والا موسم ہے
یار ہڈیوں کو ہوا لگنی چاہئے یہ تو ٹھیک ہے مگر برفانی ہوا تو ہڈیوں کے جوڑوں کو جام کردیتی ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

یہاں پر دو دن سے بہت اچھا موسم ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by پپو »

شدید دھند ہے اور بہت سردی
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

بہت اچھا موسم ہے سردی کے ساتھ ہلکی ہلکی دھوپ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

آج بہت تیز دھوپ ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

کل یہاں شدید ٹھنڈ تھی ساتھ میں سارا دن دھند چھائی رہی.
البتہ آج سورج کا منہ نظر آ گیا ہے اور ساتھ ہی سردی کی شدت میں بھی کمی آ گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

بہت زیادہ ٹھنڈ ھے اور ناقابل برداشت ھے،
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

ادھر آجائیں میرے پاس یہاں آچھی خاصی دھوپ ہے :) :)
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

آج بھی سارا دن بہت دھند رہی اور ساتھ میں شدید سردی بھی.
البتہ تین چار بجے تھوڑی سی دیر کے لئے ہلکی سی دھوپ بھی نظر آئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

بہت ہی ٹھنڈ ھے
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

یہاں پر آج بھی کل کی طرح بہت تیز دھوپ ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اعجازالحسینی »

آج دھوپ نکلی ہوئی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

یہاں پر آج ابھی تک دھوپ نہیں نکلی اور سردی بھی اچھی خاصی ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

ہمارے ہاں آج کافی دنوں بعد دھوپ بہت نکھر کر نکلی ہے اور ساتھ ہی سردی کی شدت میں بہت زیادہ کمی آ چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

آج موسم اچھا ھے
کیونکہ دھوپ نکلی ھے
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by منور چودری »

آج بہت اچھا موسم ہے بہت تیز دھوپ بہت مزہ کر رہی ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

دھوپ بھی اور ٹھنڈ بھی،
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by پپو »

سرد بھی ہے اور دھوپ بھی
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”