آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اسداللہ شاہ »

ہمارے یہاں کا موسم درمیانہ ہے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

موسم کا کیا حال بتائیں؟
آج کل موسم نے اپنے معمولات میں تبدیلی کی ہے۔
محکمہ موسمیات بھی پریشان ہے، کیونکہ ان کی پیشن گوئی ناکام جو ہو جاتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

موسم دن کے وقت کافی سخت ہے لیکن رات کو کافی خنکی ہو جاتی ہے جس کا ستیا ناس واپڈا والے بجلی بند کر کے کر دیتے ہیں۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اسداللہ شاہ »

بس درمیانہ ہی ہے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی ہمارے یہاں کافی گرمی بڑھ گئی ہے۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by علی خان »

سلام دوستوں.
یہاں صوابی میں تو کل رات کو اچھی حاصی بارش ہو چکی ہے. ابھی موسم بہت خوشگوار ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

یہاں بھی بادل آ چکے ہیں لیکن ابھی اتنے زیادہ نہیں کہ بارش کا امکان پیدا ہو لیکن بدتریج بڑھ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اسداللہ شاہ »

آج دہشتگردی کے بادل چھائے رہے. اللہ خیر کرے. آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:آج دہشتگردی کے بادل چھائے رہے. اللہ خیر کرے. آمین

آمین ثمہ آمین !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

آج موسم گرم ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

لگتا ہے اسد بھائی کے پنجابی چینل کا موسم ٹھیک نہیں ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی ہمارے یہاں تو گمی بڑھتی جا رہی ہے۔اور بجلی کی آنکھ مچولی بھی ترقی پر ہے۔
ویسے اسد بھائی کے ارد گرد کا موسم کیسا ہے یہ کیسے پتہ چلے گا؟ :lol:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

آج ہمارے یہاں موسم کچھ حد تک ٹھیک ہو گیا ہے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اسداللہ شاہ »

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

راتوں کو تھوڑی تھوڑی ٹھنڈ شروع ہو گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

فضائی آلودگی کافی برھ گئی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اعجازالحسینی »

ہلکی سی دھند اور سردی ہے آج۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by چاند بابو »

جی اور شام کو ہلکے ہلکے بادل بھی دیکھے گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اسداللہ شاہ »

آج اندھیرا جلدی ہوگیا تھا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

ارے نہیں بھائی بجلی چلی گئی ہوگا۔
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”