پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:کس ایندھن پر چلتے ہو اسد بھائی؟
سالن روٹی
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی بالکل میں بھی اسی خوراک پر جی رہا ہوں۔ :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

اعجازالحسینی wrote:پٹرول یا اور کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کوئیِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ.....................
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
میرا پیغام رمضان اور14 اگست کے حوالے سے ہے. رمضان 14 اگست 1947 کو مسلمانوں نے پاکستان کی خاطر اورایک دوسرے کے لئے اپنی جان دی تھی. آج ہم ایک دوسرے کی جان لے رہے ہیں ایک دوسرے کو کافر کہہ رہے ہیں لیکن کیا میں خود مسلمان ہوں؟ آج ہمیں ایک دوسرے کو کافر کہنے کی بجائے اللہ سے توبہ واستغفار کرنی چاہئے کیونکہ ہمارے ملک پاکستان پر مختلف شکلوں میں اللہ کا عذاب آرہا ہے. کبھی زلزلوں کی صورت میں تو کبھی خودکش حملوں کی شکل میں اور اب تاریخ کے بدترین سیلاب کا عذاب ہے. 2005 میں بھی رمضان میں زلزلہ آیا تھا پاکستانی مسلمانوں کے پاس سحری اور افطاری کے لئے کچھ نہیں تھا آج 5 سالوں بعد 2010 میں سیلاب پاکستانی روزہ داروں کا سب کچھ بہا کر لے گیا ہے. آپ اس کڑے وقت میں ان مسلمانوں کو بلاتفریق امداد پہنچائیں تاکہ اللہ آپ پر آنے والے مصائب ختم کردے. میں تمام پاکستانی مسلمانوں سے خصوصی اور باقی مسلمانوں سے عمومی اپیل کرتا ہوں کہ ہر شخص اپنی اور پوری امت مسلمہ کی طرف سے اللہ سے ہر گناہ کی معافی مانگے.
والسلام، طالب دعا، آپکا بھائی
اسداللہ شاہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم اسد اللہ شاہ صاحب کا پیغام واقعی غور طلب اور عمل کرنے کے قابل ہے۔ آج ہم سب دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے اگر اپنے اندر جھانکیں اور اپنی اصلاح کی کوشش کریں تو ہمارے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی سے اپنی غلطیوں پر توبہ استغفار کریں تو بہت سارے عذاب ہم پر سے ٹل جائیں گے۔انشااللہ۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

ثمہ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

آج کی دعا
یا اللہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک جن ایمان والوں نے حرم مکی میں عبادت کی اے اللہ رسول امین خاتم المرسلین کے وسیلے سے سب کی کوششوں کو قبول فرما. اے رب العالمین قیامت تک تمام ایمان والوں کو حج کی توفیق عطا فرماء اور ان میں ہمیں بھی شامل فرما. یا اللہ تمام مسلمانوں‌کی پریشانیاں ختم فرما انتشار اختلاف سے حفاظت فرما جائز کاموں کو حاجتوں کو رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں پورا فرما. اے رب العالمین اپنے کرم سے ہمارے تمام مسلمان بہنوں‌بھائیوں کی عزت و آبرو، جان ومال کی اور صحت کی حفاظت فرما تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے ہمیں‌بچا.
وصلی اللہ علیہ وسلم
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

عید مبارک
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اضواء »

آپ سبکو بھی عید مبارک !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

میری طرف سے میری تمام اردونامہ فیملی کو دلی عید مبارک۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by علی عامر »

خیر مبارک r:o:s:e

آپ کو بھی عید کی خوشیاں‌مبارک ہوں .
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”