پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

شکر الحمدللہ
اسد بھائی آپ خیریت ہیں یہ جان کر خوشی ہوئی۔
اللہ آپ کو ہمیشہ صحت مند رکھے۔ آمین !
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ آپ سب کا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

کس بات پر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by شازل »

جس بات کا آپ سمجھ لیں بادشاہو!
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

یار بھوک لگ رہی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک ہے تھوڑا صبر کیجیئے چاند بھائی آپ کے لیئے کھانے کا بندوبست کرنے گئے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

چلئے سب کھایئے کھانا

بھگڈر نہیں مچانی ہے کھانا بہت ہے ابھی پیچھے کافی موجود ہے۔

لائن بنایئے اور اپنی باری پر کھانا ڈال کر کھایئے۔


[center]Image


Image

Image

Image

Image

Image


Image[/center]

یہ لیجئے آئس کریم بھی ہے ساتھ میں

[center]Image[/center]

رکئے ذرا چائے نہیں پینی ہے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی میں اسد بھائی کو تسلی دیتا رہا کہ اب چاند بھائی کھانا لے کر آئیں گے۔

اور آپ نے سچ مچ پورا دسترخوان سجا دیا۔

لو جی اسد بھائی خوب کھائے، اور چاند بھائی کو دعا دیجیئے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

بہت بہت شکریہ کھانا دکھانے کا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

کچھ لوگوں کا کھانا دیکھ ہی پیٹ بھر جاتا ہے۔ :mrgreen:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

جیسے اپنے اسد بھائی :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

میں کنجوس نہیں ہوں‌بلکہ اب بالکل بھی وقت نہیں ملتا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:میں کنجوس نہیں ہوں‌بلکہ اب بالکل بھی وقت نہیں ملتا
کوئی بات نہیں اسد بھائی آپ کو جب بھی وقت ملے تشریف لایا کیجیئے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

کبھی کبھی تو آیا کریں نا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

لیں آگیا ہوں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

لیں چلے بھی گئے ہیں :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:لیں آگیا ہوں

اسد بھائی آ گئے ہو تو رکا بھی کرو۔ :lol: :lol: :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

میری رفتار بہت تیز ہوتی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

کس ایندھن پر چلتے ہو اسد بھائی؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

پٹرول یا اور کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”