پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

آپ جناب قبلہ شاہ صاحب مڈظلہ :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

:roll: :roll: :roll: :roll:
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی یہ آنکھیں کسے دکھا رہے ہو؟ :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

ڈاکٹر کو چیک کروارہا ہوں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

[center]السلام علیکم
تمام اراکین اردو نامہ کو نیا سال مبارک اس دعا کے ساتھ کے اللہ ہمیں ایمان کی سلامتی اور ہمارے ملک کو امن و سکون دے۔ آمین
[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

ثمہ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

[center]بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
آج میں اپنی 1000ویں پوسٹ کرتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں
کہ میں ایک عظیم گھرانے (اردو نامہ) کا رکن ہوں۔
میں مجیب منصور بھائی اور اس گھر(اردو نامہ) میں کام کرنے والے ہر فرد کا شکریہ ادا کرتا ہوں مجھے اس گھر(اردو نامہ) سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
یہ پھول سب کے لئے۔
Image
دُعا
اللھم صلی وسلم
یااللہ اس گھر(اردو نامہ) کی گھر(اردو نامہ) والوں کی اور اس میں کام کرنے والوں کی ہر طرح سے حفاظت فرما۔
یااللہ اس کار خیر کو شروع کرنے اور چلانے والوں کی عمروں میں برکت فرما۔
یااللہ اسلام کی اسلام والوں کی پاکستان کی پاکستان والوں کی ہر طرح سے حفاظت فرما۔
یااللہ پوری دنیا میں امن اور سکون پیدا فرما۔
یااللہ پوری دنیا میں اسلام کے پھیلنے کا ہمیں سبب بنا۔
یااللہ تمام پریشان حالوں کی پریشانیوں کو ختم فرما۔
یااللہ تمام بیماروں کو شفا کاملہ عطا فرما۔
یااللہ سب کی دُعاؤں کو قبول فرما۔
یااللہ سب کی جائزحاجات کو پورا فرما۔
یااللہ اپنے کرم سے ہماری تربیت فرما۔
یااللہ اپنے علم سے علم دے۔
یااللہ تمام زندہ، مردہ مسلمانوں کی مغفرت فرما۔
آمین
اللھم صلی وسلم[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ میں تو معاون خاص بن گیا ہوں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ میں تو معاون خاص بن گیا ہوں.
تو پھر آپکو مبارک ہو کہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

اعجازالحسینی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ میں تو معاون خاص بن گیا ہوں.
تو پھر آپکو مبارک ہو کہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
خیر مبارک
کیا؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ میں تو معاون خاص بن گیا ہوں.


مبارک ہو اسد بھائی آپ معاون خاص بن گئے۔
لیکن آپ نے جو دعا دی ہے کہ اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ آپ معاون خاص بن گئے ہیں،کچھ ہضم نہیں ہورہی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

اسد بھا ئی کی اکثر باتیں ہضم نہیں ہوتی :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

:roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ میں تو معاون خاص بن گیا ہوں.


مبارک ہو اسد بھائی آپ معاون خاص بن گئے۔
لیکن آپ نے جو دعا دی ہے کہ اللہ سب کو خوش رکھے کیونکہ آپ معاون خاص بن گئے ہیں،کچھ ہضم نہیں ہورہی ہے۔
پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے کے صفحہ نمبر 14 پر مراسلہ نمبر 12 پڑھ لیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

اعجازالحسینی wrote:اسد بھا ئی کی اکثر باتیں ہضم نہیں ہوتی :mrgreen:
یہ باتیں ہیں کھانا نہیں جو ہضم ہوجائے.
پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے کے صفحہ نمبر 14 پر مراسلہ نمبر 12 پڑھ لیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

:mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

اراکین کہاں چلے گئے ہیں؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:اراکین کہاں چلے گئے ہیں؟
آپ خود ہی چلے جاتے ہیں :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی بہت خوب کمال ہو گیا ۔

اسد بھیا معاونِ خاص ہو گئے۔

اسد بھیا امید ہے کہ اردونامہ اپنے اس معاونِ خاص پر ناز کرے گا۔

انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:ارے واہ جی بہت خوب کمال ہو گیا ۔

اسد بھیا معاونِ خاص ہو گئے۔

اسد بھیا امید ہے کہ اردونامہ اپنے اس معاونِ خاص پر ناز کرے گا۔

انشااللہ۔
آپکی امیدوں کا شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”