پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بھائی آپکا شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:وہی جس کا کبھی آپ نے ذکر کیا تھا۔
بس آپکی دعا چاہئیے
کبھی حضرت نظام الدین کی بستی جانا ہو تو مجھے خصوصی دعاؤں میں‌ یاد کیجئے گا.
مجھے آپ سے اسلئے خاص محبت ہے کہ آپ اسلام کے پھلنے پھولنے والے ملک سے ہیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

رضی بھیا کیسے ہیں ۔آپکی پریشانیاں کم ہوئی کہ نہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

:roll: :roll: :roll: :roll: :roll:
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:
رضی الدین قاضی wrote:وہی جس کا کبھی آپ نے ذکر کیا تھا۔
بس آپکی دعا چاہئیے
کبھی حضرت نظام الدین کی بستی جانا ہو تو مجھے خصوصی دعاؤں میں‌ یاد کیجئے گا.
مجھے آپ سے اسلئے خاص محبت ہے کہ آپ اسلام کے پھلنے پھولنے والے ملک سے ہیں.
حضرت نظام الدین رحمتہ اللہ کے دربار میں حاضری کا موقع ملا تو آپ کا سلام عرض کرونگا۔
ویسے اللہ عزوجل سے آپ سب کے لیئے دعائیں مانگتا رہتا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:رضی بھیا کیسے ہیں ۔آپکی پریشانیاں کم ہوئی کہ نہیں
اعجاز بھائی پریشانیاں کم ہوتی ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔
خیر یہ تو سلسلہ چلتا ہی رہے گا۔
اللہ عزوجل دنیا کے تمام مسلمانوں کی جملہ پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین !
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

ثمہ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:چاند بھائی آپکا شکریہ
پگلے بھائی بھی کہتے ہو اور شکریہ بھی کہتے ہو؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:
اسداللہ شاہ wrote:چاند بھائی آپکا شکریہ
پگلے بھائی بھی کہتے ہو اور شکریہ بھی کہتے ہو؟؟؟
پاگل جو ہوا
چلے آپ کہتے ہیں تو
شکریہ واپس آجائے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

یار ایک بات کہوں؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:یار ایک بات کہوں؟
:mrgreen: ضرور کہیئے اسد بھائی، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

میں نے خود ہی روک لیا اپنے آپ کو
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

کہہ دیتے تو بہتر تھا باتیں کہہ دینی چاہیں روکنے سے دل پر بوجھ بنتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

چلیں کہتا ہوں میں ب؟÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:میں نے خود ہی روک لیا اپنے آپ کو


بڑے ہمت والے ہیں آپ اسد بھائی۔
اگر بات سب کی بھلائی کی ہے تو ضرور کہہ دیجیئے،اور اگر کسی کی دلشکنی کا سبب بننے کی بات ہو تو نا کہنے میں ہی عقلمندی ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:چلیں کہتا ہوں میں ب؟÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
ہچکچاہٹ چھوڑیئے اسد بھائی،اور کہہ دیجیئے جو دل میں ہے۔
ہم ہر بات کو برداشت کر سکتے ہیں۔
جبکہ بم دھماکوں کی آواز سے ہمارے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی تو آپ کی بات کی کیا بساط۔ :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

اسی لئےتو نہیں کہہ رہا ہوں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

شازل بھائی آپکا شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:چلیں کہتا ہوں میں ب؟÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
کیا کہتے ہیں جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

کون کیا کہتا ہے؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”