پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

[center]بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بھائیو، بہنوں یہاں ہم اپنے گھرانے کے افراد (فورم کے اراکین) کو پیغامات ارسال کریں گے۔
مثلا
کسی نے کسی کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ کسی کو کسی سے ناراضگی ہے۔ کوئی کسی سے کچھ پوچھنا چاہتا ہے۔[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by شازل »

بہت اچھا آئیڈیا ہے
بہت خوب
سب سے پہلے تو آپ بتائیں کہ آجکل آپ کی نیٹ کی کیا مصروفیات ہیں؟
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

شازل بھائی نیٹ کی یہ مصروفیات ہیں کہ خبریں لکھتا رہتا ہوں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by شازل »

اور اسے کہاں بھیجتے ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:[center]بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بھائیو، بہنوں یہاں ہم اپنے گھرانے کے افراد (فورم کے اراکین) کو پیغامات ارسال کریں گے۔
مثلا
کسی نے کسی کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ کسی کو کسی سے ناراضگی ہے۔ کوئی کسی سے کچھ پوچھنا چاہتا ہے۔[/center]
اسد بھائی اچھی کوشیش ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

پیارے ابا جی جلدی جلدی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سیکھ لیں کیونکہ اسد بھیا نے آپ کو پیغام ارسال کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈا ہے اور یہ کارگر اگر نہ ہوا اور پیغام آپ تک نہ پہنچا تو سراسر آپ کا قصور ہو گا کہ آپ نے انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کیوں نہیں سیکھا۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:اور اسے کہاں بھیجتے ہیں
ہیڈ آفس
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:[center]بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بھائیو، بہنوں یہاں ہم اپنے گھرانے کے افراد (فورم کے اراکین) کو پیغامات ارسال کریں گے۔
مثلا
کسی نے کسی کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ کسی کو کسی سے ناراضگی ہے۔ کوئی کسی سے کچھ پوچھنا چاہتا ہے۔[/center]
اسد بھائی اچھی کوشیش ہے۔
شکریہ
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:پیارے ابا جی جلدی جلدی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سیکھ لیں کیونکہ اسد بھیا نے آپ کو پیغام ارسال کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈا ہے اور یہ کارگر اگر نہ ہوا اور پیغام آپ تک نہ پہنچا تو سراسر آپ کا قصور ہو گا کہ آپ نے انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کیوں نہیں سیکھا۔ :mrgreen:
کس کے ابا جی کو کمپیوٹر سیکھا رہے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

اپنے ابا جی کو

آپ نے خود ہی کہا تھا اپنے گھرانے کے افراد کو پیغام بھیجیں۔

بہرحال اگر گھر سے مراد اردونامہ ہے تو میں آپ کو یہ سلسلہ شروع کرنے پر شکریہ کہتا ہوں۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:اپنے ابا جی کو

آپ نے خود ہی کہا تھا اپنے گھرانے کے افراد کو پیغام بھیجیں۔

بہرحال اگر گھر سے مراد اردونامہ ہے تو میں آپ کو یہ سلسلہ شروع کرنے پر شکریہ کہتا ہوں۔ :mrgreen:
گھرانے سے مراد اردو نامہ ہے نہ کے اباجی کا گھر
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی اس پیغام کو مجیب بھائی تک پہونچادیں کہ وہ جلد از جلد اردو نامہ پر حاضر ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

یہ کیا اسد بھائی آپ نے کوئی پیغام نہیں دیا اراکین اردو نامہ کے لیئے؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت اللہ تعالی سے نیک چاہتے ہیں۔
امید ہے پیغام ملتے ہی جواب دیں گے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by شازل »

مجیب بھائی جونہی ٹائم نکالیں‌گے ، حاضر ہو جائیں گے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

محترم اسد اللہ شاہ حاضر ہوں !
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی آپ نے یہاں آنا ہی چھوڑ دیا۔
کم از کم اپنی خیریت سے ہی آگاہ کیجیئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by چاند بابو »

اور بوبی بھیا اور نالائق بھی کم کم آتے ہیں۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by شازل »

نالائق جو ٹھہرا. :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:اسد بھائی آپ نے یہاں آنا ہی چھوڑ دیا۔
کم از کم اپنی خیریت سے ہی آگاہ کیجیئے۔
السلام علیکم
رضی بھائی یہ بات نہیں ہے میں کراچی گیا ہوا تھا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”