اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by شازل »

اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا جلد ہی اجراء کیا جارہا ہے، جس میں فورم کی منتخب تحریروں کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،نیوز ویوز اور نیوز الرٹ بھی پیش کی جائیں گی،
ان دوستوں سے درخواست جو کہ مختلف شہروں میں اپنے اپنے علاقوں کی خبروں‌کو نیوز الرٹ کے شعبے میں لگانا چاہتے ہیں،
ان منتخب دوستوں کو نیوز لگانے کی خصوصی اجازت ہوگی.
یاد رہے کہ یہ ویب سائیٹ جوملہ میں‌بنائی جارہی ہے
آپ لوگوں کی تجاویز کی روشنی میں‌ویب سائیٹ کو سجایا جائے گا.
اس لیے امید ہے کہ آپ بھی اس میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by رضی الدین قاضی »

ان شاء اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by علی خان »

با لکل جناب بلکہ ہمیں تو شدت سے انتظار رہے گا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by چاند بابو »

شازل بھیا زندہ باد
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by شازل »

شکریہ آپ تمام دوستوں کا
جوملہ میرے لیے بالکل نیا ہے اور مشکل بھی ہے
لیکن پھر بھی کوشش کروں گا کہ اپنی خامیوں‌پر قابو پاکر کچھ اچھا کرنےکی کوشش کروں
آپ دوست بھی اپنا تعاون پیش کرسکتے ہیں،
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی آپ کس قسم کا تعاون چاہتے ہیں۔
مجھ سے جو بن پائے گا وہ میں کرنے کے لیئے تیار ہوں۔
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by راجہ صاحب »

جملہ کی سکیورٹی اتنی اچھی نہیں‌ ہے :?
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by شازل »

ہمارے ملک کی سیکورٹی کا بھی یہی حال ہے :P
بہرحال جب تک سانسیں باقی ہیں ہم بھی جیتے رہیں گے، 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by چاند بابو »

تو اس سائیٹ کا بنا کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by شازل »

زیر التواء ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by چاند بابو »

لیکن کیوں؟؟
اگر کسی کی کوئی مدد چاہئے تو حکم کیجئے لیکن اس کام کو مکمل کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا جلد ہی اجراء کیا جارہا ہے، جس میں فورم کی منتخب تحریروں کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،نیوز ویوز اور نیوز الرٹ بھی پیش کی جائیں گی،
ان دوستوں سے درخواست جو کہ مختلف شہروں میں اپنے اپنے علاقوں کی خبروں‌کو نیوز الرٹ کے شعبے میں لگانا چاہتے ہیں،
ان منتخب دوستوں کو نیوز لگانے کی خصوصی اجازت ہوگی.
یاد رہے کہ یہ ویب سائیٹ جوملہ میں‌بنائی جارہی ہے
آپ لوگوں کی تجاویز کی روشنی میں‌ویب سائیٹ کو سجایا جائے گا.
اس لیے امید ہے کہ آپ بھی اس میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے.

اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء کب ہوگا؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by شازل »

ٹائم کا مسئلہ ہے ویب سائیٹ تو آن ایئر ہے ابھی اس میں کچھ رکھا نہیں‌ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:زیر التواء ہے
اسلام علیکم
زیر التواء سے زیر کار میں لے آئیے :wink: :? :) :D :lol: :lol: :mrgreen:
آن ائیر سے لینڈ فرمالجیئے :wink: :? :) :D :lol: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by شازل »

لوجی لینڈ فرمادیا ہے
http://urdunama.org/urduweek
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خوب ماشاءاللہ.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”