Page 1 of 1

میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Tue Oct 06, 2009 2:44 pm
by علی بابا
میرا بھی اور دوسرے تمام ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ کہ میں نے اور انہوں نے پوسٹنگ کر کرکے کر کر کے اردو نامہ کو کامیاب کرنے کی چھوٹی سی کوشش کی۔ :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol: :oops:

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Tue Oct 06, 2009 3:02 pm
by رضی الدین قاضی
علی بابا wrote:میرا بھی اور دوسرے تمام ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ کہ میں نے اور انہوں نے پوسٹنگ کر کرکے کر کر کے اردو نامہ کو کامیاب کرنے کی چھوٹی سی کوشش کی۔ :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol: :oops:
علی بھائی اردو نامہ کو کامیاب کرنے کی جو آپ نے کوشیش کی ہے اس کے لیئے ہم آپ کے شکر گذار ہیں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Tue Oct 06, 2009 4:39 pm
by شازل
واقعی آپ کا اور ان تمام خواتین و حضرات کا شکریہ جنہوں نے اس محفل کو رونق بخشی.

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Tue Oct 06, 2009 4:50 pm
by چاند بابو
:mrgreen: :mrgreen: علی بابا یہ بات تو ٹھیک ہے کہ واقعی ہم لوگ آپ کے مشکور ہیں لیکن یہ کیا آپ نے خود سے خود کو مبارکباد دینا شروع کر دی ہے۔

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Tue Oct 06, 2009 9:58 pm
by اسداللہ شاہ
یہ بھی ایک طریقہ ہے مشہور ہونے کا

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Tue Oct 06, 2009 10:12 pm
by شازل
بھئی اپنی ہمت بڑھا رہے ہیں
  کوئی اور اگر ہمت نہ بڑھائے تو کیا کریں  

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Wed Oct 07, 2009 1:32 pm
by چاند بابو
  یونہی کر لیں۔  

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Wed Oct 07, 2009 9:17 pm
by اسداللہ شاہ
شازل wrote:بھئی اپنی ہمت بڑھا رہے ہیں
  کوئی اور اگر ہمت نہ بڑھائے تو کیا کریں  
یہ تو چاند بھائی کا کام ہے.

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Wed Oct 07, 2009 10:40 pm
by شازل
ہاں یہ تو ہے

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Thu Oct 08, 2009 8:16 pm
by چاند بابو
کیوں جی کیا یہ فورم اکیلے چاند بابو کا ہے۔

کیا آپ دونوں میں نے کسی کا کوئی حصہ نہیں ہے اس میں۔

ویسے شازل بھیا آپ بتایئے ذرا، جناب کیسے کہ رہے ہیں کہ ہاں یہ تو ہے۔کیونکہ اردونامہ تو مجھ سے زیادہ آپکا ہے تو پھر یہ کام اکیلے چاند بابو کا کیوں ہوا؟؟؟؟

وضاحت کریں ذرا؟؟؟؟؟

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Fri Oct 09, 2009 7:37 am
by شازل
کبھی ہاں میں‌ہاں ملانی پڑتی ہے :wink:

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Fri Oct 09, 2009 6:12 pm
by چاند بابو
ہاں یہ تو ہے۔ :D

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Sat Oct 10, 2009 8:53 pm
by شازل
تو پھر گلہ دور کرکے ایک ایک بوتل لیمن کی پلادیں :lol:

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Sat Oct 10, 2009 9:10 pm
by چاند بابو
ارے یہ کیا بات کی لیمن کی بوتل نہیں بھئی وہ تو جیسے بنتی ہیں میں خوب جانتا ہوں میرے ایک دوست کی باقاعدہ فیکڑی ہے انہیں بوتلیں بنانے والی آپ کو میں فریش لیمن جوس بھیج رہا ہوں پئیں اور جئیں۔



[center]Image[/center]

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Sat Oct 10, 2009 10:27 pm
by اسداللہ شاہ
چاند بابو wrote:کیوں جی کیا یہ فورم اکیلے چاند بابو کا ہے۔

کیا آپ دونوں میں نے کسی کا کوئی حصہ نہیں ہے اس میں۔

ویسے شازل بھیا آپ بتایئے ذرا، جناب کیسے کہ رہے ہیں کہ ہاں یہ تو ہے۔کیونکہ اردونامہ تو مجھ سے زیادہ آپکا ہے تو پھر یہ کام اکیلے چاند بابو کا کیوں ہوا؟؟؟؟

وضاحت کریں ذرا؟؟؟؟؟
السلام علیکم
معذرت چاہتا ہوں. یہ فورم میرا اپنا ہے.

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Sun Oct 11, 2009 8:46 pm
by چاند بابو
اپنے فورم کو اپنانے کا بہت بہت شکریہ۔

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Thu Apr 15, 2010 3:03 pm
by مدرس
کیا اپنائیت ہے ... :roll: واہ واہ

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Thu Apr 15, 2010 7:01 pm
by چاند بابو
اپنائیت محسوس کرنے کا بھی بہت شکریہ۔

Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔

Posted: Fri Apr 16, 2010 2:38 am
by انصاری آفاق احمد
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: