میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
میرا بھی اور دوسرے تمام ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ کہ میں نے اور انہوں نے پوسٹنگ کر کرکے کر کر کے اردو نامہ کو کامیاب کرنے کی چھوٹی سی کوشش کی۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
علی بھائی اردو نامہ کو کامیاب کرنے کی جو آپ نے کوشیش کی ہے اس کے لیئے ہم آپ کے شکر گذار ہیں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔علی بابا wrote:میرا بھی اور دوسرے تمام ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ کہ میں نے اور انہوں نے پوسٹنگ کر کرکے کر کر کے اردو نامہ کو کامیاب کرنے کی چھوٹی سی کوشش کی۔
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
واقعی آپ کا اور ان تمام خواتین و حضرات کا شکریہ جنہوں نے اس محفل کو رونق بخشی.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
علی بابا یہ بات تو ٹھیک ہے کہ واقعی ہم لوگ آپ کے مشکور ہیں لیکن یہ کیا آپ نے خود سے خود کو مبارکباد دینا شروع کر دی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
یہ بھی ایک طریقہ ہے مشہور ہونے کا
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
بھئی اپنی ہمت بڑھا رہے ہیں
کوئی اور اگر ہمت نہ بڑھائے تو کیا کریں |
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
یونہی کر لیں۔ |
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
یہ تو چاند بھائی کا کام ہے.شازل wrote:بھئی اپنی ہمت بڑھا رہے ہیں
کوئی اور اگر ہمت نہ بڑھائے تو کیا کریں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
کیوں جی کیا یہ فورم اکیلے چاند بابو کا ہے۔
کیا آپ دونوں میں نے کسی کا کوئی حصہ نہیں ہے اس میں۔
ویسے شازل بھیا آپ بتایئے ذرا، جناب کیسے کہ رہے ہیں کہ ہاں یہ تو ہے۔کیونکہ اردونامہ تو مجھ سے زیادہ آپکا ہے تو پھر یہ کام اکیلے چاند بابو کا کیوں ہوا؟؟؟؟
وضاحت کریں ذرا؟؟؟؟؟
کیا آپ دونوں میں نے کسی کا کوئی حصہ نہیں ہے اس میں۔
ویسے شازل بھیا آپ بتایئے ذرا، جناب کیسے کہ رہے ہیں کہ ہاں یہ تو ہے۔کیونکہ اردونامہ تو مجھ سے زیادہ آپکا ہے تو پھر یہ کام اکیلے چاند بابو کا کیوں ہوا؟؟؟؟
وضاحت کریں ذرا؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
ہاں یہ تو ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
ارے یہ کیا بات کی لیمن کی بوتل نہیں بھئی وہ تو جیسے بنتی ہیں میں خوب جانتا ہوں میرے ایک دوست کی باقاعدہ فیکڑی ہے انہیں بوتلیں بنانے والی آپ کو میں فریش لیمن جوس بھیج رہا ہوں پئیں اور جئیں۔
[center][/center]
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
السلام علیکمچاند بابو wrote:کیوں جی کیا یہ فورم اکیلے چاند بابو کا ہے۔
کیا آپ دونوں میں نے کسی کا کوئی حصہ نہیں ہے اس میں۔
ویسے شازل بھیا آپ بتایئے ذرا، جناب کیسے کہ رہے ہیں کہ ہاں یہ تو ہے۔کیونکہ اردونامہ تو مجھ سے زیادہ آپکا ہے تو پھر یہ کام اکیلے چاند بابو کا کیوں ہوا؟؟؟؟
وضاحت کریں ذرا؟؟؟؟؟
معذرت چاہتا ہوں. یہ فورم میرا اپنا ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
اپنے فورم کو اپنانے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
کیا اپنائیت ہے ... واہ واہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بھی بہت بہت شکریہ۔
اپنائیت محسوس کرنے کا بھی بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact: