Page 1 of 1

Re: ایڈ کلکنگ(ایک نئی ویب سائیڈ)

Posted: Fri Dec 27, 2019 12:09 am
by چاند بابو
اگر آپ نے اس سائیٹ پر کوئی انوسٹمنٹ‌کی ہے تو آپ لٹ چکے ہیں اور اگر آپ نے صرف محنت کی ہے تو برباد ہو چکی ہے۔

Re: ایڈ کلکنگ(ایک نئی ویب سائیڈ)

Posted: Fri Dec 27, 2019 12:14 am
by چاند بابو
محترم اگر آپ واقعی ہی آن لائن کچھ کمانا چاہتے ہیں‌تو یہ شارٹ کٹ چھوڑیئے اور کچھ ایسا کیجئے جو آپ کے لئے بھی فائدہ مند ہو اور دوسروں‌کے لئے بھی۔
آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟ اس ضمن میں مزید معلومات کے لئے اردونامہ کی اس پوسٹ کو بغور پڑھیں