Page 1 of 1

ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Fri Dec 06, 2019 10:30 am
by منیب الرحمن
السلام علیکم
کیا ان پیج کے کسی بھی ورژن سے بغیر کسی کنورٹر کے ڈیٹا ورڈ یا کسی بھی ونڈو اپلیکیشن میں کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے ؟
کیا کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لکھا گیا اردو مواد ان پیج میں کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے ؟

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Sun Dec 08, 2019 2:58 pm
by علی خان
بالکل ہو سکتا ہے۔ اس کے لئے اپکو ان پیج کی فائل 3.5 ورژن والے ان پیج میں صرف اُوپن کرنی ہوگی۔ اُسکے بعد فائل میں موجود ڈیٹا کو کاپی کرکے مائیکروسافٹ ورڈ کے ورژن 2010 یا 2013 میں پیسٹ کرلیں۔ لیکن یہ یاد رہے۔ کہ ان پیج 3.5 ورژن میں اُوپن کی گئی فائل کو آپ نے مخفوظ نہیں کرنا ۔ ورنہ پھر یہ فائل واپس ان پیج میں اُوپن نہیں ہوگی۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Mon Dec 09, 2019 7:32 pm
by چاند بابو
اور یہ ان پیج ہمیں ملے گا کہاں سے یہ بھی بتا دیں علی بھیا۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Mon Dec 16, 2019 8:18 am
by علی خان
اگر کہیں نہیں مل رہا ہے۔ تو میں اَپ لوڈ کرکے لنک یہاں پر فراہم کر دیتا ہوں۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Mon Dec 16, 2019 8:52 pm
by چاند بابو
جی جی بسم اللہ کیجئے

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Tue Dec 17, 2019 10:22 am
by علی خان
ماجد بھائی۔ یہ رہا لنک ، اس لنک سے آپ ان پیج کے اس نئے ورژن کو ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس لنک میں اسکا کریک وغیرہ بھی موجود ہے۔ بس ڈاون لوڈ کرکے کریک کریں اور بہت سی سہولیات انجوائے کریں۔
https://mega.nz/#!Bsw00IpZ!yR_kwevH2tUN ... Yd4EztorYo

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Wed Dec 18, 2019 11:43 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ بھیا۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Wed Dec 18, 2019 11:59 pm
by چاند بابو
ارے واہ یار علی بھیا آپ نے کمال کا ان پیج دیا ہے۔
بہت بہترین، اس میں تو یونیکوڈ اردو کاپی پیسٹ ہو جاتا ہے یعنی ان پیج اردو سے ورڈ میں اور ورڈ میں سے ان پیج اردو میں وہ بھی بغیر کسی کنورٹر کے۔
جزاک اللہ۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Thu Dec 19, 2019 12:00 am
by چاند بابو
اس کا اگلا ورژن جیسے ہی دستیاب ہو مجھے ضرور بتایئے گا۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Thu Dec 19, 2019 3:24 pm
by علی خان
ماجد بھائی ۔ پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ
جب بھی اگلا ورژن اسکا لانچ ہوگا تو میں انشاء اللہ ضرور اپکو مطلعہ کرونگا۔

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

Posted: Thu Dec 19, 2019 11:33 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ بھیا۔