السلام علیکم
کافی عرصہ دراز بعد فورم میں واپسی ہوئی ہے ایک تو وجہ زمانہ گردش اور کچھ ذاتی وجوہات تھیں اور پاسورڈ کاگم ہونا ابھی اردونامہ انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ ناچیز کو یاد رکھا اور واپسی کی راہ دکھائی اور میرا پاسورڈ سےٹ کیا میں انتہائی مشکور ہوں اور اردونامہ کے معزز ارکان کی وجہ سے میری ماضی کی یادوں میں جھانکنے کا موقع ملے گا اب گاھے بہ گاھے میں اردو نامہ پر حاضری دیتاچرہوں گا امید کرتا ہوں کہ آپ سب کی محبتیں حال شومل رہیں گی شکریہ
واپسی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: واپسی
وعلیکم السلام
محترم شاہنواز صاحب آپ کو ایک بار پھر سے اردونامہ فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے ساتھ رونما ہونے والے پے در پے حادثات کا مجھے کل ہی آپ کے ذریعے علم ہوا اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اردونامہ فورم آپ دوستوں کے دم خم سے ہی آباد ہے آپ آیا کیجئے یہاں تاکہ آپ کا دل بھی لگا رہے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا رہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو