بھیڑ

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
mitti-di-morat.human
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Fri May 24, 2019 10:22 pm

بھیڑ

Post by mitti-di-morat.human »

دکھوں کی اک زنجیر تھی بس بھیڑ تھی
پیش نہ کوئی تدبیر تھی بس بھیڑ تھی
اس کے اور میرے درمیاں فاصلہ لمحوں کا تھا
اور بے ایماں تقدیر تھی بس بھیڑ تھی
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”