شیخ سعدی کے اقوال

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

شیخ سعدی کے اقوال

Post by Ghulam Abbas »

جب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر.
جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا.
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: شیخ سعدی کے اقوال

Post by Ghulam Abbas »

کوئ شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا. اللہ سب کا رازق ہے.
نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالی کی قدرت کا اعجاز ہے . پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئ نہیں بنا سکتا.
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شیخ سعدی کے اقوال

Post by چاند بابو »

بے شک بہت بہترین اقوال ہیں۔ بہت بہت شکریہ محترم غلام عباس صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”