Page 1 of 1

Re: فارمولا لگانے میں مدد چاہئے؟

Posted: Fri Oct 26, 2018 4:02 pm
by علی خان
=IF(D5-E5+F5>=1,D5-E5,"0")
عکس میں آپ نے صرف 2 حصے دیکھائے ہیں۔ اور سوال میں پھر تین خانوں کا جواب مانگا ہیں۔ خیر جو بھی ہے۔ یہ ایف فارمولا ہے۔ اس میں تفصیل موجود ہے۔
میں پھر بھی پوری طرح سوال کو سمجھ نہیں پایا ہوں۔ مگر پھر بھی یہاں پراُوپری فارمولا کے ساتھ ساتھ وضاحت کے لئے ایک ویڈیو لنک بھی شئیر کر رہا ہوں۔ اُمید ہے اس سے اپکو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ انشاءاللہ

https://www.youtube.com/watch?v=LRslMYcSYPA