Page 1 of 1

دنیا بھر کا انٹرنیٹ پروٹوکول سنبھالنے والا ICANN

Posted: Fri Oct 12, 2018 10:43 pm
by محمد شعیب
Image

The Internet Corporation for Assigned Names and Numbers (ICANN) ایک عالمی تنظیم ہے جو دنیا بھر کی آئی پیز، ڈین این ایس، ڈومین، سرورز سسٹم کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ غیر منافع بخش تنظیم ہے جو امریکی حکومت کے تحت کام کرتی ہے۔

ICANN

Re: دنیا بھر کا انٹرنیٹ پروٹوکول سنبھالنے والا ICANN

Posted: Fri Nov 02, 2018 4:09 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا اس کا مزید تعارف بھی کروائیں کہ یہ تنظیم کیا کیا کام کرتی ہے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے۔ وغیرہ وغیرہ