ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

Post by علی خان »


السلام علیکم!
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اُردونامہ کے تمام دوستوں کواطلاع دی جاتی ہے۔ کہ ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔ اُنکی نمازہ جنازہ آج بتاریخ 15 ستمبر 2018 کو بوقت 4:00 بجے خیرپور تام والی ضلع بہاولپور میں ادا کی جائے گی۔
میری آپ تمام دوستوںسے دُعا کی اپیل ہے۔ تاکہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں ۔اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ اور اُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثمہ آمین

Last edited by علی خان on Mon Sep 17, 2018 8:08 pm, edited 2 times in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں

Post by علی خان »

ماجد بھائی ۔اپکا مسیج پڑھ کر انتہائی دُکھ ہوا. اور بہت زیادہ دکھ اس بات پر ہے. کہ اُنکے 3 بچےبھی ہیں جو کہ عمر میں ابھی بہت چھوٹے ہیں. اللہ پاک اپکی ہمشیرہ کے درجات بلند کرے. اور اپکے خاندان،مرحومہ کے بچوں ، اپکے بہنوئی اور اُنکے خاندان کے افراد کو صبر جمیل عطا فرمائیں. یقین کریں میرے پاس الفاظ ختم ہو گئے کہ میں کن الفاظ میں اپکی دلجوئی کروں.
موت ایک برحق ہے اور تمام انسانوں کو اسکا مزہ چکنا ہے. میں اپنی طرف سے آپکی بہن کے لئے دل کی گہرائیوں سے دُعا کرتا ہوں ، کہ اللہ پاک اُنکی مغفرت کریں اور اللہ پاک اپکی بہن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کریں۔ آمین ثمہ آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبدالغفار.تمبولی
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Tue Sep 18, 2018 7:43 am

Re: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

Post by عبدالغفار.تمبولی »

اللہ پاک مرحومہ کو اپنی جوارے رحمت میں جگہ عطإ فرماٸیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس دکھ کی گھڑی میں مجھے دلاسہ دیا، مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت فرمائی اور اس بے تحاشہ المناک غم میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے۔
دعا کیجئے گا اللہ پاک میری بہن کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اس کی کمی کوتاہی کو اپنی رحمت سے پورا فرمائے اس کے درجات بلند فرمائے۔ آمین یا الرحم الرحمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

Post by محمد شعیب »

اناللہ وانا الیہ راجعون
میں کافی عرصہ سے فورم پر آن لائن نہیں ہوا۔ اس لئے فوتگی کی اطلاع نہ مل سکی۔
ماجد بھائی
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ شعیب بھیا۔
اپنی دعاؤں میں خاص جگہ دیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”