Page 1 of 1

پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

Posted: Fri Sep 14, 2018 11:28 am
by طارق راحیل
السلام علیکم
میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
مدد درکار ہے وہ بھی جلد

Re: پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

Posted: Fri Sep 14, 2018 3:19 pm
by علی خان
اگر اپکے پاس موجود تمام فائلوں کے ان پیج وغیرہ میں بنائے گئے اوریجنل فائلیں موجود ہیں، تو پھر اُمید ہے کہ آپکا کام ہو جائے، سب سے پہلے وہ تمام پرانے ان پیج میں بنے فائلوں کو ان پیج 3اشاریہ 5 میں کنورٹ کرکے ورڈ 2013 یا 2016 میں پیسٹ کیا جائے اور اسکے بعد اآفس 2013 یا پھر 2016میں واٹر مارکنگ کی جاسکتی ہے۔
اگر حالات اس طرح نہیں ہیں تو پھر یہ کام بہت مشکل ہوگا۔

Re: پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

Posted: Fri Sep 14, 2018 4:41 pm
by چاند بابو
Foxit PDF Editor ٹرائی کریں اس میں امید ہے کہ کام بن جائے گا۔

Re: پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

Posted: Mon Sep 24, 2018 11:20 am
by طارق راحیل
مسئلہ حل ہوا
Adobe Acrobat Pro X v10.0 Multilingual+Crack+Key
500mb
اور اس میں چونکہ کریک بھی ہے اور کریک کو سیکورٹی سافٹویر۔۔۔ وائرس ،ایڈویر یا مالویئر ہی سمجھتے ہیں ۔