رہنمائی بابت اردو فونٹ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Post Reply
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

رہنمائی بابت اردو فونٹ

Post by منیب الرحمن »

السلام علیکم
مجھے تصویر میں دیا گیا فونٹ درکار ھے ۔ اس فونٹ کا نام کیا ھے اور اگر کسی دوست کے پاس ھو تو شئر کردے ۔
شکریہ
منیب الرحمن
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رہنمائی بابت اردو فونٹ

Post by چاند بابو »

منیب بھیا سب سے پہلے تو سوری کہ میں‌نے یہ میسج بہت لیٹ دیکھا ہے۔
اس فونٹ کے لئے آپ نیچے دیئے گئے لنکس پر سے فونٹس ڈاونلوڈ کر لیں تقریبا ایک ہزار فونٹس ہیں جن میں‌ سے بہت حد تک یہ فونٹ بھی دستیاب ہو جائے گی۔

اردوفونٹس لنک 1

اردوفونٹس لنک 2

اردوفونٹس لنک 3

اردوفونٹس لنک 4
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

Re: رہنمائی بابت اردو فونٹ

Post by منیب الرحمن »

جزاک اللہ چاند بابو بھیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رہنمائی بابت اردو فونٹ

Post by چاند بابو »

منیب بھیا کیا آپ کو آپ کی مطلوبہ فونٹ ملی یا نہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”