Page 1 of 1

اردو نامہ والوں کے شغل/پیشے

Posted: Sat Sep 23, 2017 12:14 am
by محمد شعیب
واہ ماجد بھائی واہ

Image

اور ان سے ملئے

Image

Re: اردو نامہ والوں کے شغل/پیشے

Posted: Sat Sep 23, 2017 11:39 am
by چاند بابو
محمد شعیب wrote:واہ ماجد بھائی واہ

Image

اور ان سے ملئے

Image
ارے شعیب بھیا یہ جو دو لفظوں کے درمیان لکیر سی ہے جسے انگریزی میں سلیش کہتے ہیں اس کا مطلب یا ہوتا ہے، اب اس خانے میں یا تو آپ اپنا شغل لکھیں گے اور یا پیشہ، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے بارہا ایسے لوگ دیکھے ہیں جنہیں اللہ پاک نے بے حساب رزق دیا ہے اور پھر بھی شغل کے طور پر انہوں نے کوئی نہ کوئی کام شروع کر رکھا ہے حالانکہ انہیں اس کی ضرورت نہیں۔
چونکہ اللہ پاک نے میرا رزق محنت مزدوری میں رکھا ہے سو میں نے وہی لکھا۔


رہی بلال کی بات تو اسے ہر پٹھے کام میں دلچسپی رہی ہے۔