عید مبارک
Posted: Mon Jun 26, 2017 1:53 am
سانحہ بہاولپور پر دلی رنج و افسوس ہے۔ اللہ فوت ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور زخمیوں کو جلد صحت یابی نصیب ہو۔
کوئٹہ، کراچی اور پاڑہ چنار کی دہشت گردیوں میں شہید ہونے والوں کی بھی اللہ مغفرت فرمائے۔
دل سوگوار ہے، بہر حال سب مسلمانوں کو عید مبارک
کوئٹہ، کراچی اور پاڑہ چنار کی دہشت گردیوں میں شہید ہونے والوں کی بھی اللہ مغفرت فرمائے۔
دل سوگوار ہے، بہر حال سب مسلمانوں کو عید مبارک