پراسرار چور قسط نمبر 3

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

پراسرار چور قسط نمبر 3

Post by Ali mujtaba »

پپراسرار چور قسط نمبر 3
رائٹر علی مجتبیٰ
سلمان آواز سن کر فوراً آپریشن ٹیھٹر میں چلا گیا۔لیکن آپریشن ٹیھٹر میں عابد نہیں تھا۔سلمان نے پریشانی کے عالم میں زمین پر زور کا پاؤں مارا تو اسے محسوس ہوا کہ زمین کے نیچے کچھ ہے۔اس نے دوبارہ زمین پر پاوں مارا تو اسے پھر کوئی چیز محسوس ہوئی۔اس نے جب ایک بار پھر زمین پر پاؤں مارا تو اسے ایک دروازہ نظر آیا جب اس نے دروازہ کھولا تو اسے ایک سیڑھی نظر آئی۔وہ سیڑھیوں سے نیچے اتارا تو اسے ایک کمرہ نظر آیا جس میں اس کا بھائی عابد تھا۔
(جاری ہے)
Post Reply

Return to “متفرقات”