پرسرار چور قسط نمبر 2

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

پرسرار چور قسط نمبر 2

Post by Ali mujtaba »

پرسرار چور قسط نمبر 2
رائٹر علی مجتبی
سلمان خون دیکھ کر پریشان ہوگیا۔سلمان نے کھڑکی پر بھی خون کے نشان دیکھے۔سلمان نے سوچا کہ شاید چور ہمارے گھر کے پیچھے والی گلی سے ہی آیا ہے۔لیکن آخر یہ چور کون ہوسکتا ہے۔سلمان ابھی کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اچانک اس کے کمرے میں اس کا بھائی عابد آیا۔عابد نے کہا سلمان بھائی یہ جو ہمارے گھر کے پیچھے جو گھر ہے نا۔وہاں پر میں نے۔عابد ابھی آگے بولنے ہی لگا تھا کہ اچانک کھڑکی سے ایک گولی آئی اور عابد کے سینے پر لگ گئی۔سلمان پریشان ہوگیا۔سلمان نے چیکھ کر کہا عابد۔سلمان کی آواز سن کر سب سلمان کے کمرے میں آئے تو انہوں نے عابد کو زخمی دیکھ کر ہسپتال لے گئے۔ڈاکٹر نے کہا معذرت آپ کا بیٹا مر گیا ہے۔سلمان اپنے بھائی کی وفات کا سن کر غمگین ہوگیا تھا۔کہ اچانک اسے آواز آئی بھائی
(جاری ہے)
Post Reply

Return to “متفرقات”