مسلمان بھائی

بچوں کے لئے دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کا سلسلہ
Post Reply
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

مسلمان بھائی

Post by Ali mujtaba »

اسلم جب اپنے دوست حسن کے پاس گیا تو اسلم یہ دیکھ کر پریشان ہوگیا کہ اس کا دوست حسن بیمار ہے اسلم نے کہا کیا ہوا ہے حسن کیسے بیمار ہوئے۔تکلیف تو نہیں ہورہی۔حسن نے کہا کہ مجھے تکلیف سے زیادہ خوشی ہورہی ہے پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ میں بیمار ہوں لیکن مجھے معمولی سی تکلیف ہورہی ہے۔اسلم نے کہا کے بیمار کیسے ہوۓ تو حسن نے کہا کہ وہ جو اسد ہے نا۔اسلم نے حسن کی بات کو ٹوکٹے ہوئے کہا جسے یرکان ہوا ہے ۔حسن نے کہا ہاں ۔تو وہ چلتے ہوئے اچانک اسے چکر آۓ اور وہ نیچے گر گیا نیچے گر کر اسے اٹھنے نہیں ہورہا تھا وہ ٹرپ رہا تھا مجھ سے اس کی حالت دیکھی نہ گئی میں نے اسے اٹھایا اور اس کو گھر تک پہنچا دیا۔چونکہ یرکان چھوٹ کی بیماری ہے اس لئے مجھے لگئ۔اسلم نے کہا کہ وہ تو تمہارا دوست نہیں ہے پھر کیوں اس کی مدد کی۔حسن نے کہا دوست نہیں بھائی ہے نا۔ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔اس لیے میں نے اسد کی مدد کی۔سید علی مجتبی،میرپور آزاد کشمیر
Post Reply

Return to “بچوں کی کہانیاں”