Page 1 of 1

اردو نامہ میگزین

Posted: Fri Apr 28, 2017 3:13 pm
by Ali mujtaba
میری درخواست ہے کہ اردو نامہ میگزین بھی بنائی جائے۔جس میں اردو نامہ کے لکھاری کہانیاں وغیرہ لکھیں اور اس میگزین کے لیے ایک سیکشن بنایا جائے۔جہاں پر اس میگزین کا تازہ شمارہ اپلوڈ کیا جائے۔

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Fri Apr 28, 2017 3:52 pm
by محمد شعیب
اچھی رائے ہے۔ شاید اس سلسلے میں پہلے کچھ کام ہوا تھا

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Fri Apr 28, 2017 4:17 pm
by Ali mujtaba
محمد شعیب wrote:اچھی رائے ہے۔ شاید اس سلسلے میں پہلے کچھ کام ہوا تھا
میرا مشورہ ہے کہ اردو نامہ میگزین بنانے کے لیے ایک ٹیم بنائی جائے۔اس ٹیم کا نام اردو نامہ میگزین ٹیم رکھا جائے۔اردو نامہ میگزین ٹیم میں دوشعبے ہوں۔ایک شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ڈیزائینگ ٹیم رکھا جائے۔اس شعبے کا کام میگزین کی ڈیزائینگ کرنا ہو ۔اور دوسرے شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ایڈیٹنگ ٹیم رکھا جائے۔اس ٹیم کا کام میگزین کے لیے کہانیاں،مضامین وغیرہ اکٹھا کرنا ہوگا۔اس میگزین کا ایک مدیر بناجائے جس کا کام رسالے میں ترامیم کرنا اور کہانیاں اور مضامین شامل کرنے کا اختیار ہوگا

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Sat Apr 29, 2017 2:22 pm
by محمد شعیب
ماجد بھائی کو آنے دیں

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Mon May 01, 2017 2:55 pm
by چاند بابو
Ali mujtaba wrote:
محمد شعیب wrote:اچھی رائے ہے۔ شاید اس سلسلے میں پہلے کچھ کام ہوا تھا
میرا مشورہ ہے کہ اردو نامہ میگزین بنانے کے لیے ایک ٹیم بنائی جائے۔اس ٹیم کا نام اردو نامہ میگزین ٹیم رکھا جائے۔اردو نامہ میگزین ٹیم میں دوشعبے ہوں۔ایک شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ڈیزائینگ ٹیم رکھا جائے۔اس شعبے کا کام میگزین کی ڈیزائینگ کرنا ہو ۔اور دوسرے شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ایڈیٹنگ ٹیم رکھا جائے۔اس ٹیم کا کام میگزین کے لیے کہانیاں،مضامین وغیرہ اکٹھا کرنا ہوگا۔اس میگزین کا ایک مدیر بناجائے جس کا کام رسالے میں ترامیم کرنا اور کہانیاں اور مضامین شامل کرنے کا اختیار ہوگا
علی بھیا اس بارے میں‌کسی دن تفصیلی بات ہو گی، دراصل اردونامہ کے لئے ہم لوگ کچھ اور سوچ رہے ہیں جس میں آپ کو بھی ذمہ داریاں سونپی جا سکتی ہیں۔
تب تک آپ ویڈیوز بنانا سیکھیں کہ کس طرح آپ اپنی کہانیوں‌کو ویڈیوز کی شکل میں ترتیب دے سکتےہیں کیونکہ اردونامہ کا مستقبل شاید ایک ویڈیو سائیٹ کی شکل میں سامنے آنے والا ہے۔

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Mon May 01, 2017 3:02 pm
by Ali mujtaba
چاند بابو wrote:

ٹھیک ہے۔میں نے اپنی کہانیوں کی ویڈیوز بنانا شروع کردی ہیں

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Tue May 02, 2017 11:10 am
by میاں محمد اشفاق
ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Tue May 02, 2017 2:07 pm
by Ali mujtaba
میاں محمد اشفاق wrote:ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ایک اچھے ڈیزائنر ہیں۔

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Tue May 02, 2017 2:12 pm
by چاند بابو
Ali mujtaba wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ایک اچھے ڈیزائنر ہیں۔
آپ کو بالکل درست پتا چلا ہے۔

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Sun May 07, 2017 6:30 pm
by میاں محمد اشفاق
Ali mujtaba wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ایک اچھے ڈیزائنر ہیں۔
ضرور یہ افواہ کسی دوست نے ہی اڑائی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ایسا ہر گز نہیں ہے بھائی جان

Re: اردو نامہ میگزین

Posted: Sun May 14, 2017 1:16 pm
by علی عامر
موجودہ دور میں ویڈیو بلاگ کی اہمیت بڑھ رہی ہے ۔۔۔ بہت سے اخبارات بھی اچھے مضامین کو ویڈیوز کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔