Page 1 of 1

بچوں کے لیے ایک اچھا سا کارٹون

Posted: Sat Apr 22, 2017 8:28 pm
by Ali mujtaba
بچوں کو کارٹون بہت پسند ہیں ۔لیکن اگر کارٹون اصلاحی ہوں تو کیا بات ہے۔
پلیز اس کارٹون کو ایک دفعہ ضرور دیکھیں گا۔
[bbvideo=640,360]https://www.youtube.com/watch?v=ARWyjoA7Lio[/bbvideo]

Re: بچوں کے لیے ایک اچھا سا کارٹون

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:02 pm
by محمد شعیب
علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔

Re: بچوں کے لیے ایک اچھا سا کارٹون

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:07 pm
by Ali mujtaba
محمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔
یہ کارٹون میں نے خود بنایا ہے۔جی میں کوشش تو کروں گا۔ویسے آپ بھی کوئی مشورہ دیں اس بارے میں

Re: بچوں کے لیے ایک اچھا سا کارٹون

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:16 pm
by چاند بابو
بہت خوب یہ ایک بہت اچھی کاوش ہے۔

آپ اپنی کاوشیں جاری رکھئے ان میں نکھار پیدا کیجئے۔
ہو سکتا ہے کہ جلد ہی آپ کی اردونامہ کو ضرورت پڑے اس کے لئے کچھ عرصہ بعد آپ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کروں گا۔

Re: بچوں کے لیے ایک اچھا سا کارٹون

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:54 pm
by محمد شعیب
Ali mujtaba wrote:
محمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔
یہ کارٹون میں نے خود بنایا ہے۔جی میں کوشش تو کروں گا۔ویسے آپ بھی کوئی مشورہ دیں اس بارے میں
اچھا اچھا۔ تو آپ نے ویب سائٹ کی مدد سے کارٹون بنایا ہے۔ دراصل اگر آپ کو انیمیشن میں دلچسپی ہے تو سب سے پہلے کوئی انیمیشن سوفٹ وئر استعمال کریں۔ ایک آسان سوفٹ وئر فلیش ہے۔ اس سے آپ کو ہلکی پھلکی انیمیشن بنانے میں مدد ملے گی۔ اس کے بعد مایا، 3ڈی سٹوڈیو وغیرہ سیکھنا شروع کریں۔

Re: بچوں کے لیے ایک اچھا سا کارٹون

Posted: Sun Apr 23, 2017 11:53 am
by Ali mujtaba
محمد شعیب wrote:
Ali mujtaba wrote:
محمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔
یہ کارٹون میں نے خود بنایا ہے۔جی میں کوشش تو کروں گا۔ویسے آپ بھی کوئی مشورہ دیں اس بارے میں
اچھا اچھا۔ تو آپ نے ویب سائٹ کی مدد سے کارٹون بنایا ہے۔ دراصل اگر آپ کو انیمیشن میں دلچسپی ہے تو سب سے پہلے کوئی انیمیشن سوفٹ وئر استعمال کریں۔ ایک آسان سوفٹ وئر فلیش ہے۔ اس سے آپ کو ہلکی پھلکی انیمیشن بنانے میں مدد ملے گی۔ اس کے بعد مایا، 3ڈی سٹوڈیو وغیرہ سیکھنا شروع کریں۔
شکریہ جی میں انٹرنیٹ اندرینڈ فون میں استعمال کرتا ہوں۔میرے خیال سے فلیس صرف کمپیوٹر پر ہی استعمال کرسکتے ہیں