Page 1 of 1

میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 4:17 pm
by Ali mujtaba
میرا نام علی مجتبی ہے۔مجھے بچوں کےادب سے لگاؤ ہے۔میں بچوں کے لیے کہانیاں بھی لکھتا ہوں اور مزے کی بات میری عمر صرف تیرہ سال ہے۔مجھے اردو نامہ فورم بہت پسند آیا ہے۔اردو نامہ فورم بہت ہی اچھا فورم ہے

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:00 pm
by محمد شعیب
علی مجتبیٰ
اردو نامہ پر آپ کو خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ اور بتلائو۔ کہاں رہتے ہیں ؟ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں ؟ کونسے سکول میں پڑھتے ہیں؟

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:04 pm
by Ali mujtaba
محمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
اردو نامہ پر آپ کو خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ اور بتلائو۔ کہاں رہتے ہیں ؟ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں ؟ کونسے سکول میں پڑھتے ہیں؟
جی میں میرپور آزاد کشمیر میں پڑھتا ہوں۔میں میرپور آزاد کشمیر کے مشہور سکول پاک کشمیر میں پڑھتا ہوں۔میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا ہوں۔

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:06 pm
by محمد شعیب
میرپور آنا ہوا ہے۔ وہاں کا ڈیم بھی دیکھا تھا۔ اچھا تو کیا آپ کو فزکل گیمز جیسے فٹبال، کرکٹ وغیرہ سے بھی دلچسپی ہے یا نہیں ؟

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:08 pm
by Ali mujtaba
محمد شعیب wrote:میرپور آنا ہوا ہے۔ وہاں کا ڈیم بھی دیکھا تھا۔ اچھا تو کیا آپ کو فزکل گیمز جیسے فٹبال، کرکٹ وغیرہ سے بھی دلچسپی ہے یا نہیں ؟
کرکٹ تو مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:12 pm
by چاند بابو
علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:14 pm
by Ali mujtaba
چاند بابو wrote:علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
شکریہ۔ویسے اردو نامہ فورم میں ٹیگ کیسے کرتے ہیں

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:20 pm
by چاند بابو
Ali mujtaba wrote:
چاند بابو wrote:علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
شکریہ۔ویسے اردو نامہ فورم میں ٹیگ کیسے کرتے ہیں
یہ جیسے آپ نے ابھی مجھے ٹیگ کیا ہے۔
دراصل فورم کے سافٹ وئیر میں ٹیگ کی بجائے اقتباس کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔
جب بھی آپ کسی کی پوسٹ کا جواب اقتباس کے ساتھ دیتے ہیں تو اسے نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے۔
نوٹیفیکشن دیکھنے کے لئے ہر صفحہ کے اوپر بائیں جانب جہاں آپ کا نام نظر آ رہا ہے اس کے ساتھ ذاتی پیغامات اور اس کے ساتھ نوٹیفیکشنز کا ٹیب موجود ہے۔
جیسے اب میں نے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا ہے تو مجھے نوٹیفکیشن ملا ہے اسی طرح اب میں نے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا ہے تو آپ کو بھی نوٹیکیفشن موصول ہو گا۔
ویسے اقتباس کو انگریزی فورمز پر Quote کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:22 pm
by Ali mujtaba
چاند بابو wrote:

شکریہ

Re: میرا تعارف

Posted: Sat Apr 22, 2017 11:26 pm
by Ali mujtaba
میں مزاحیہ اور سبق آموز کہانیاں لکھتا ہوں۔میں نے اپنی کچھ کہانیاں گوشہ نونہال میں شیئر کی ہیں

Re: میرا تعارف

Posted: Sun Oct 07, 2018 3:57 pm
by sumreen.shahid
آپ کا اس عمر میں اُردو ادب سے لگاوُ قابل ستائش ہے۔ آپ واقعی داد اور تحسین کے مستحق ہیں۔ جیسا کہ میں خود اس فورم میں مہمان ہوں اور نیا داخلہ ہے۔ تو نہیں معلوم کہ میری رائے آپکو کیسی لگے؟ میں اب باقاعدگی سے اس فورم کو کا مطالع کروں گا۔ آپ کی کسی مزاحیہ کہانی کا لنک مل جائے تو مہربانی ہوگی۔ میں آپکی کامیابی کےلیئے دُعا گو ہوں۔۔

Re: میرا تعارف

Posted: Mon Oct 08, 2018 12:06 am
by چاند بابو
السلام علیکم

آپ کے نام سے تو میں سمجھا تھا کہ آپ کا تعلق صنفِ نازک سے ہے لیکن آپ کی تحریر عیاں کرتی ہے کہ آپ کا تعلق ہماری ہی برادری سے ہے۔
میں اب باقاعدگی سے اس فورم کو کا مطالع کروں گا۔
اس لئے بہتر ہو گا کہ آپ اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کر دیں تاکہ ہمیں آپ کو مخاطب کرنے میں آسانی رہے۔
اس کے بعد اردونامہ فورم پر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ آپ سے اور آپ اردونامہ سے خاطر خواہ استفادہ کریں گے۔