میرا تعارف
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
میرا تعارف
میرا نام علی مجتبی ہے۔مجھے بچوں کےادب سے لگاؤ ہے۔میں بچوں کے لیے کہانیاں بھی لکھتا ہوں اور مزے کی بات میری عمر صرف تیرہ سال ہے۔مجھے اردو نامہ فورم بہت پسند آیا ہے۔اردو نامہ فورم بہت ہی اچھا فورم ہے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: میرا تعارف
علی مجتبیٰ
اردو نامہ پر آپ کو خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ اور بتلائو۔ کہاں رہتے ہیں ؟ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں ؟ کونسے سکول میں پڑھتے ہیں؟
اردو نامہ پر آپ کو خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ اور بتلائو۔ کہاں رہتے ہیں ؟ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں ؟ کونسے سکول میں پڑھتے ہیں؟
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: میرا تعارف
جی میں میرپور آزاد کشمیر میں پڑھتا ہوں۔میں میرپور آزاد کشمیر کے مشہور سکول پاک کشمیر میں پڑھتا ہوں۔میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا ہوں۔محمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
اردو نامہ پر آپ کو خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ اور بتلائو۔ کہاں رہتے ہیں ؟ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں ؟ کونسے سکول میں پڑھتے ہیں؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: میرا تعارف
میرپور آنا ہوا ہے۔ وہاں کا ڈیم بھی دیکھا تھا۔ اچھا تو کیا آپ کو فزکل گیمز جیسے فٹبال، کرکٹ وغیرہ سے بھی دلچسپی ہے یا نہیں ؟
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: میرا تعارف
کرکٹ تو مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔محمد شعیب wrote:میرپور آنا ہوا ہے۔ وہاں کا ڈیم بھی دیکھا تھا۔ اچھا تو کیا آپ کو فزکل گیمز جیسے فٹبال، کرکٹ وغیرہ سے بھی دلچسپی ہے یا نہیں ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا تعارف
علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: میرا تعارف
شکریہ۔ویسے اردو نامہ فورم میں ٹیگ کیسے کرتے ہیںچاند بابو wrote:علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا تعارف
یہ جیسے آپ نے ابھی مجھے ٹیگ کیا ہے۔Ali mujtaba wrote:شکریہ۔ویسے اردو نامہ فورم میں ٹیگ کیسے کرتے ہیںچاند بابو wrote:علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
دراصل فورم کے سافٹ وئیر میں ٹیگ کی بجائے اقتباس کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔
جب بھی آپ کسی کی پوسٹ کا جواب اقتباس کے ساتھ دیتے ہیں تو اسے نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے۔
نوٹیفیکشن دیکھنے کے لئے ہر صفحہ کے اوپر بائیں جانب جہاں آپ کا نام نظر آ رہا ہے اس کے ساتھ ذاتی پیغامات اور اس کے ساتھ نوٹیفیکشنز کا ٹیب موجود ہے۔
جیسے اب میں نے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا ہے تو مجھے نوٹیفکیشن ملا ہے اسی طرح اب میں نے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا ہے تو آپ کو بھی نوٹیکیفشن موصول ہو گا۔
ویسے اقتباس کو انگریزی فورمز پر Quote کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: میرا تعارف
شکریہچاند بابو wrote:یہ جیسے آپ نے ابھی مجھے ٹیگ کیا ہے۔Ali mujtaba wrote:شکریہ۔ویسے اردو نامہ فورم میں ٹیگ کیسے کرتے ہیںچاند بابو wrote:علی مجتبٰی صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ننھا مصنف موجود ہے۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ کو بہت بڑا لکھاری بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردونامہ پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا تکلف بتا سکتے ہیں۔
دراصل فورم کے سافٹ وئیر میں ٹیگ کی بجائے اقتباس کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔
جب بھی آپ کسی کی پوسٹ کا جواب اقتباس کے ساتھ دیتے ہیں تو اسے نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے۔
نوٹیفیکشن دیکھنے کے لئے ہر صفحہ کے اوپر بائیں جانب جہاں آپ کا نام نظر آ رہا ہے اس کے ساتھ ذاتی پیغامات اور اس کے ساتھ نوٹیفیکشنز کا ٹیب موجود ہے۔
جیسے اب میں نے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا ہے تو مجھے نوٹیفکیشن ملا ہے اسی طرح اب میں نے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا ہے تو آپ کو بھی نوٹیکیفشن موصول ہو گا۔
ویسے اقتباس کو انگریزی فورمز پر Quote کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: میرا تعارف
میں مزاحیہ اور سبق آموز کہانیاں لکھتا ہوں۔میں نے اپنی کچھ کہانیاں گوشہ نونہال میں شیئر کی ہیں
-
- کارکن
- Posts: 7
- Joined: Sun Oct 07, 2018 2:41 pm
Re: میرا تعارف
آپ کا اس عمر میں اُردو ادب سے لگاوُ قابل ستائش ہے۔ آپ واقعی داد اور تحسین کے مستحق ہیں۔ جیسا کہ میں خود اس فورم میں مہمان ہوں اور نیا داخلہ ہے۔ تو نہیں معلوم کہ میری رائے آپکو کیسی لگے؟ میں اب باقاعدگی سے اس فورم کو کا مطالع کروں گا۔ آپ کی کسی مزاحیہ کہانی کا لنک مل جائے تو مہربانی ہوگی۔ میں آپکی کامیابی کےلیئے دُعا گو ہوں۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا تعارف
السلام علیکم
آپ کے نام سے تو میں سمجھا تھا کہ آپ کا تعلق صنفِ نازک سے ہے لیکن آپ کی تحریر عیاں کرتی ہے کہ آپ کا تعلق ہماری ہی برادری سے ہے۔
اس کے بعد اردونامہ فورم پر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ آپ سے اور آپ اردونامہ سے خاطر خواہ استفادہ کریں گے۔
آپ کے نام سے تو میں سمجھا تھا کہ آپ کا تعلق صنفِ نازک سے ہے لیکن آپ کی تحریر عیاں کرتی ہے کہ آپ کا تعلق ہماری ہی برادری سے ہے۔
اس لئے بہتر ہو گا کہ آپ اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کر دیں تاکہ ہمیں آپ کو مخاطب کرنے میں آسانی رہے۔میں اب باقاعدگی سے اس فورم کو کا مطالع کروں گا۔