Page 1 of 1

کیا ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر واٹس کا استعمال ھو سکتاھے ؟؟؟ اگر جواب ہاں میں ھے تو کوئی ماھر دوست تفصیلا طریقہ کار سمجھاد

Posted: Tue Apr 04, 2017 9:23 pm
by مشعل
:bismillah:; کیا ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر واٹس کا استعمال ھو سکتاھے ؟؟؟
اگر جواب ہاں میں ھے تو کوئی ماھر دوست تفصیلا طریقہ کار سمجھادیں
جزاک اللہ

Re: کیا ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر واٹس کا استعمال ھو سکتاھے ؟؟؟ اگر جواب ہاں میں ھے تو کوئی ماھر دوست تفصیلا طریقہ کار سم

Posted: Fri Apr 07, 2017 10:50 pm
by چاند بابو
اس کا طریقہ نہایت آسان ہے،
اپنے ڈسک ٹاپ پرکروم براوزر میں web.whatsapp.com کھولئے
اب اپنے موبائل پر واٹس اپ کھولئے اور مینو میں جا کر Whatsapp Web کا لنک کھولئے۔
ایک اسکینر چلنا شروع ہو جائے گا۔
اب ڈسک ٹاپ پر جو صفحہ نظر آ رہا ہے اس پر جو QR Code نظر آ رہا ہے اسے موبائل سے اسکین کیجئے۔
لیجئے آپ کے سامنے آپ کا واٹس اپ ڈسک ٹاپ پر ظاہر ہو چکا ہے۔