این ٹی ایس - تجزیہ

تفسیر بھیا کے شروع کردہ تعلیم و تدریس کے سلسلے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

این ٹی ایس - تجزیہ

Post by محمد شعیب »

پاکستان میں آج کل اکثر سکول کالجز کے داخلے، نوکریوں کی اہلیت کے ٹیسٹ وغیرہ این ٹی ایس لے رہا ہے۔ این ٹی ایس کے امتحان میں صرف ایم سی کیوز (ملٹی چوائس کیوسچنز) ہوتے ہیں۔ اس طریقہ امتحان کا کچھ فائدہ اور کچھ نقصان ہے۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ بالکل نکٹھو اور نالائق سفارشی لوگ آگے نہیں آتے۔
لیکن اس نقصان یہ ہے کہ اس طرقیہ سے پورطرح اہلیت نہیں جانچی جاسکتی۔ کچھ لوگ تکے لگا کر بھی ایم سی کیوز پاس کر لیتے ہیں۔ میرے خیال سے آبجیکٹیو امتحان بھی ہونا چاہئیے۔ آبجیکٹیو میں اگرچہ نقل کا خدشہ ہوتا ہے لیکن کئی لوگوں کی اہلیت وہیں پر پتہ چلتی ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: این ٹی ایس - تجزیہ

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں این ٹی ایس ٹیسٹ کو اس سارے عمل کا حصہ ضرور بنانا چاہئے مگر ایک کسوٹی نہیں۔
این ٹی ایس کے حاصل کردہ نمبر پر پورے عمل میں اس کے کچھ نمبر شامل کر لیئے جائیں تو میرے خیال میں اس کا مثبت استعمال ہو سکتا ہے۔
جس طرح عام طور پر اداروں‌میں انٹرویو کے پانچ یا دس نمبر ہوتے ہیں‌ اسی طرح اس ٹیسٹ کے بھی دس نمبر شامل کر لیئے جائیں۔
بہرحال میں بھی آپ کے خیال سے متفق ہوں کہ صرف ایک ٹیسٹ کی بنیاد پر کسی کی اہلیت جانچنے کی کوشش کرنا بے وقوفی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: این ٹی ایس - تجزیہ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں۔ یہ بات قابل فہم ہے۔ 50 فیصد نمبر ایم سی کیوز کے اور 50 فیصد سبجیکٹیو کے ہونے چاہیں۔
Post Reply

Return to “تعلیم وتدریس”