Page 1 of 1

معاشرتی ٹرمپ

Posted: Thu Feb 02, 2017 12:48 pm
by مشعل
هر جگه اور مقام پر
کوئی نه کوئ ٹرمپ مسلط هے
جو دلیل اور ضابطه کے بجاۓ....
صرف اور صرف اپنی منوانا چاهتا هے

Re: معاشرتی ٹرمپ

Posted: Thu Feb 02, 2017 9:37 pm
by چاند بابو
بالکل درست کہا آپ نے۔

Re: معاشرتی ٹرمپ

Posted: Mon Feb 06, 2017 11:37 am
by محمد شعیب
جی بالکل
اور پاکستان کے لئے تو میں کہوں گا کہ "ہر شہر کا اپنا الطاف حسین ہے"

Re: معاشرتی ٹرمپ

Posted: Mon Feb 06, 2017 10:49 pm
by چاند بابو
ایسا ہی ہے کچھ۔

Re: معاشرتی ٹرمپ

Posted: Mon May 29, 2017 11:16 pm
by مشعل
v;e;r;y;happ;y

Re: معاشرتی ٹرمپ

Posted: Tue May 30, 2017 5:24 pm
by Ali mujtaba
بالکل درست کہا ہے آپ نے