رفیع تبسم بھائی کے والدِ محترم کی وفات

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

رفیع تبسم بھائی کے والدِ محترم کی وفات

Post by چاند بابو »

اردو نامہ کے ممبر اور معروف اردو شاعر جناب رفیع تبسم بھائی کے والد محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور رفیع بھائی اور باقی تمام وارثوں کو صبر عطا فرمائیں۔ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب تبسم بھائی کے والد صاحب کے انتقال کی خبر پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔
اور تبسم بھائی اور ان کے تمام رشتہ داروں صبر عطا کرے۔ آمین !
میں تبسم بھائی کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”