Page 1 of 1

تمام مسلمانوں کے لئے معفرف کی دُعا کریں۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بخش دے ۔ آمین۔

Posted: Thu Dec 08, 2016 9:54 am
by علی خان
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَصَغِیْرِنَا وَكَبِیْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا اَللّٰهُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَأَحْیِهِ عَلَی الْاِیْمَانِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَی الْاِسْلَامِ اَللّٰهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ۔

اے الله!ہمارے زندوں اور مرنے والوں کو بخش دے اورہمارے چھوٹوں کو اور بڑوں کو،ہمارے مردوں کو اور عورتوں کو، موجود لوگوں کو اور جو موجود نہیں ہیں انہیں بھی بخش دے۔ اے الله!ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے تو اسے ایمان پر زندہ رکھ اورہم میں سے جسے تو موت دے تو اسے اسلام پر موت دے۔ اے الله!ہمیں اس مرنے والے کے اجر سے محروم نہ رکھ اور اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کر دینا
آمین ثمہ آمین۔

Re: تمام مسلمانوں کے لئے معفرف کی دُعا کریں۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بخش دے ۔ آمین۔

Posted: Thu Dec 08, 2016 12:28 pm
by چاند بابو
آمین ثمہ آمین۔

Re: تمام مسلمانوں کے لئے معفرف کی دُعا کریں۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بخش دے ۔ آمین۔

Posted: Thu Dec 08, 2016 9:47 pm
by قمرندیم
آمین ثمہ آمین۔

Re: تمام مسلمانوں کے لئے معفرف کی دُعا کریں۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بخش دے ۔ آمین۔

Posted: Sun Dec 11, 2016 4:24 pm
by میرا پاکستان
آمین