Page 1 of 1

اپنی فیس بک آئی شئر کریں

Posted: Wed Nov 23, 2016 11:21 pm
by محمد شعیب
اردو نامہ فورم کے ممبرز ایک دوسرے سے براہ راست چٹ چیٹ کرنا چاہیں تو اس کے لئے فیس بک سب سے بہتر ہے۔ اگر ممبرز اپنی اپنی فیس بک آئی ڈی یہاں شئر کر دیں تو ایک دوسرے کو جاننے میں آسانی ہو گی۔

میری فیس بک آئی یہ ہے۔

My Facebook ID

Re: اپنی فیس بک آئی شئر کریں

Posted: Fri Nov 25, 2016 6:18 pm
by چاند بابو
@majidch81

Re: اپنی فیس بک آئی شئر کریں

Posted: Sat Nov 26, 2016 11:30 am
by میرا پاکستان
محمد شعیب wrote:اردو نامہ فورم کے ممبرز ایک دوسرے سے براہ راست چٹ چیٹ کرنا چاہیں تو اس کے لئے فیس بک سب سے بہتر ہے۔ اگر ممبرز اپنی اپنی فیس بک آئی ڈی یہاں شئر کر دیں تو ایک دوسرے کو جاننے میں آسانی ہو گی۔

میری فیس بک آئی یہ ہے۔

My Facebook ID

شعیب بھائی اگر کوئی آئی ڈی نہ دینا چاہے تو کوئی ناراضگی تو نہیں۔۔۔۔؟

Re: اپنی فیس بک آئی شئر کریں

Posted: Sat Nov 26, 2016 11:33 pm
by محمد شعیب
نہیں بھائی
اپنی مرضی ہے۔