Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

Post by میرا پاکستان »

اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے۔ مجھے سیاست میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے لیکن پھر بھی کبھی کبھی نظر نا چاہتے ہوئے بھی سیاست پر چلی جاتی ہے۔یہ میرا پہلا موضوع ہے اور ہو سکتا ہے کہ مجھ سے کافی غلطیاں بھی ہوں۔ میری آپ سے التماس ہے کے میری غلطیوں کو نظرانداز کر کے میری رہنمائی کی جائے۔

۔
13اکتوبر 2016 کو ایک خبر نظر سے گزری جس میں یو ایس میں مقیم پاکستانی خاندان کے ایک سات سالہ بچے کو سکول بس میں سکول سے واپس آتے ہوئے اسی کے جماتی ساتھوں نے مہذ اس لئے مارا کے وہ ایک مسلم ہےجماتی ساتھوں کی تعداد کوئی چار سے پانچ بتائی گئی ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بچے کے والد نے بتایا کے پہلے بھی ہمیں اپنے ہمسائیوں سے بہت تنگی کا سامنا تھا۔ وہ ہمارے بچے کو دہشت گرد کے نام سے پکارتے تھے۔
انٹرویو کے دوران بچے کے والد نے کہا کے ہم اب یہاں رہنے کا فیصلہ نئے ہونے والے انتخابات پر کرے گے۔اگر Trump اقتدار میں آگیااور اگر اس کی فیملی اپنے آپ کو محفوز دیکھے گی تو تھیک نہیں تو ہم پاکستان واپس چلے جائے گے۔
نیوز لنک : http://www.ndtv.com/world-news/pakistan ... im-1473794 آپ اس لنک سے تمام خبر جان سکتے ہیں

تو بھائیوں میرا سیاست میں ہاتھ کمزور ہونے کی وجہ سے آپ سب سے یہ سوال ہے کہ donald Tump کی حکومت کے کیا اثرات ہوں گے usمیں مقیم افراد اور خاندانوں پر، کیا ان کو مجبور کیا جائے گا ملک چھوڑنے پر یا مکمل تحفظ دیا جائے گا۔
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

Post by چاند بابو »

محترم بھائی خبر اور تبصرہ شئیر کرنے کا شکریہ۔
پہلی بات یہ کہ ابھی تک تو شاید کوئی بھی یہ فیصلہ کرنے میں کامیاب نہ ہو کہ ٹرمپ کی مستقبل کی منصوبہ بندی کیا ہو گی۔
مگر بظاہر نظر یہ آتا ہے کہ مسلمانوں اور خاص طور پر پاکستان کے لئے برا وقت شروع ہونے والا ہے۔
اس کے الیکشن سے پہلے کے بیانات خاص طور پر پاکستان اور مسلمانوں کے بارے میں اس کے خیالات سے تو بظاہر یہی نظر آ رہا ہے۔
دوسری طرف اس کی جیت بہت ہی غیر متوقع ہے اور بالکل ایسے ہی جیسے پاکستان میں کسی کی بھی جیت یا ہار کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے ایسے ہی امریکہ میں بھی یہی کچھ ہوتا ہے۔
اسٹیبلیشمنٹ یقینی طور پر چین اور روس کی پاکستان میں موجودگی کے خائف ہے اور آنے والے دنوں میں ان دونوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے پلاننگ کر رہی ہے۔
مستقبل کی ایسی کسی بھی پلاننگ میں جو بھی ہو گا وہ لگتا یہی ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر ہو گا۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے حکمرانوں کو سیدھا راستہ دکھائے تاکہ وہ دشمن کی چالوں کو انہی پر الٹا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

Post by میرا پاکستان »

چاند بابو wrote:محترم بھائی خبر اور تبصرہ شئیر کرنے کا شکریہ۔

اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے حکمرانوں کو سیدھا راستہ دکھائے تاکہ وہ دشمن کی چالوں کو انہی پر الٹا سکیں۔
آمین

بھائی آپ کی رائے سے میرے علم میں کافی اضافہ ہوا ہھے دیکھیں کیا نتائج نکلتے ہیں اللہ ہم سب مسلمانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے (آمین)
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

Post by چاند بابو »

اللہ بہتر کرے گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

Post by محمد شعیب »

ٹرمپ جیت گیا اور اب اس کا مزاج بھی تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔ بظاہر اس کی باتیں غبارے کی ہوا معلوم ہوتی ہیں۔
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: Donald Trump کی جیت اور یو ایس کے مسلمان

Post by میرا پاکستان »

محمد شعیب wrote:ٹرمپ جیت گیا اور اب اس کا مزاج بھی تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔ بظاہر اس کی باتیں غبارے کی ہوا معلوم ہوتی ہیں۔
جی سہی کھا آپ نے۔ حال ہی میں اُس نے بیان دیا کہ Mexico باڈر پر دیوار بنائی جائے اور غیر کاغذات کے رہنے والے سبہی افراد کو ملک سے باہر کیا جائے۔۔ (خیر یہ تو ہر ملک کا صدر کرنا چاہے گا)
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
Post Reply

Return to “سیاست”