سوشل نیٹ ورک پر اپنی ریٹنگ

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
محمد عمران عثمانی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu May 07, 2015 7:23 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان

سوشل نیٹ ورک پر اپنی ریٹنگ

Post by محمد عمران عثمانی »

کئی عرصے سے سوشل نیٹ ورک فیس بک ٹویٹر وغیرہ پر اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے لوگ شام ، عراق کشمیر ، اور کبھی کبھی عافیہ صدیقی اور مختلف قسم کی تصاویر پوسٹ کرکے ہمدردی جتانے کی کوشش کرتے ہیں. ان فیس بک کے غمخواروں سے کوئی قسم کہلوا کے پوچھے کہ شام ، عراق ، افغانستان ، اور کشمیر یا اور بھی جتنے مظلوم مسلمان ہیں ان کے لئے تنہائی میں کبھی ایک لمحے کے لئے بھی الله سے دعا مانگی ہے ؟ یا ان سوشل نیٹ ورک کے صارفین میں نمازی بھی بہت ہونگیں ان نمازیوں سے پوچھا جاۓ کہ کبھی ایک وقت کے نماز کے بعد ان مظلوموں کے حق میں دعا مانگی ہے ؟ ان فرقوں میں بٹے ہوۓ بغض و حسد اور تعصب سے بھرے دل رکھنے والے نیم ملاؤں سے پوچھا جاۓ جسے اپنے قریب والے مسلمان سے نفرت کا عالم یہ ہو کہ اسے اپنی مسجد میں بھی الله کی عبادت کرنے کے لئے برداشت نہ کرسکتے ہوں اور شیخی مارنے کے لیے میڈیا پر آکے ہزاروں کلو میٹر دور کے مسلمان کے لئے ہمدردی دکھانے کی ڈھینگ مارتے ہوں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوشل نیٹ ورک پر اپنی ریٹنگ

Post by محمد شعیب »

جی عمران صاحب
بندہ آپ کی رائے سے متفق ہے۔ دراصل ریٹنگ کا بخار بھی بہت برا بخار ہے جو انسان کو اعتدال سے ہٹا دیتا ہے۔
عمران صاحب اپنا تعارف تو کروائیں۔ کیا آپ کا پورا نام "عمران اشرف عثمانی" ہے؟
محمد عمران عثمانی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu May 07, 2015 7:23 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان

Re: سوشل نیٹ ورک پر اپنی ریٹنگ

Post by محمد عمران عثمانی »

حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ . حضرت میرا نام صرف محمّد عمران عثمانی ہے .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوشل نیٹ ورک پر اپنی ریٹنگ

Post by محمد شعیب »

تو اپنا مکمل تعارف تو پیش کریں۔ آپ اپنا تعارف اس زمرے میں پیش کر سکتے ہیں۔
viewforum.php?f=3
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”