بنت آدم کی پہچان اس کی پارسائی اور پاکدامنی ہے نوح انسانی کی ابتدا سے انتہا تک انسانوں کا محور عورت ہی تھی اور رہے گی۔ عورت نے بے شک ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے مردوں کے شانہ بشانہ کام کر کے ہر طرح انسان کو کامیاب ہونے میں مدد فراہم کی ہے ۔عورتوں کی تعلیم و تربیت پر آج کل خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ ان کو اپنے اچھے اور برے کی تمیز کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو
دنیا کا کوئی بھی مذہب ہم کو عورت کی تذلیل کی اجازت نہیں دیتا اسلام میں تو عورت کا ایک خاص مقام ہے اس کے قدموں تلے جنت ہے
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ تھا اس کی سلطنت اور شان وشوکت پوری دنیا میں مشہور تھی باقی بادشاہوں کی طرح اس کی بھی بہت سی بیویوں میں سے ایک بہت خوبصورت اور لاڈلی تھی۔ایک دن دربار لگا ہوا تھا اور بادشاہ کی تمام رعایا اور درباری جمع تھے تب اس بیوی نے بادشاہ کو کہا جہان پناہ . مجھے آج اگلا بادشاہ چننے کی اجازت دے دی جاے وہ میری پسند کا ہو گا اور کل سے تخت پر بیٹھے گا بادشاہ کو یہ بات بہت ناگوار گزری مگر سب دیکھتا رہا ملکہ دربار کے عین وسط میں آکر بولی جہان پناہ شرط منظور کریں ورنہ آج آپ کی بیگم سب کے سامنے ایک دم برہنہ ہو جاے گی اور آپ کی ساری شان و شوکت مٹی میں مل جاے گی بادشاہ بہت ذہین تھا اس نے حکم دیا اسے نہ روکا جاے ۔لاڈلی بیگم نے وہی کیا جو کہا تھا سب کے سامنے اپنے آپ کو برہنہ کر دیا اور بادشاہ کی طرف دیکھ کر بولی جہان پناہ آپ کی عزت آج مٹی میں دی ہے اب آپ کو شرم کے مارے ڈوب مرنا چاہیے ۔۔۔
بادشاہ بولا ۔شاید تم بھول گئی کہ تمھاری عزت میری وجہ سے تھی تم نے اپنا مقام کھو دیا میں نے نہیں ۔اب تم ان سب کی ملکہ کہلانے کے لائق نہیں رہی کیونکہ تم نے اپنے جنون میں اپنی عزت کو نیلام کیا۔ اپنا رہا سہا مقام بھی کھو دیا یہ ننگاہ پن ان درباریوں کے لیے نیا نہیں تھا وہ روز اپنی بیگمات کا جسم دیکھتے تھے مگر تم نے اپنی عزت خود نیلام کی اب میں تم کو طلاق دے کر عمر قید کی سزا دیتا ہوں تاکہ تم نشان عبرت بنی رہو ۔۔
اب آتا ہوں میں اصلی بات کی طرف جو آپ سے شیئر کرنا ضروری ہے چند دن پہلے اسلام آباد میں ایک واقعہ پیش آیا جو ہمارے ملک، تہذیب ، کلچر اور آنا کے منہ پر زور دار تھپٹر ہے ۔ اسلام آباد میں ویزہ انٹر ویو کے لیے جانے والی ایک ہوا کی بیٹی نے کچھ ایسی حرکت کی کہ بتاتے ہوے بھی شرم محسوس ہوتی ہے فارن ایمبیسی نے اس کو کسی اعتراز کی وجہ سے ویزہ جاری نہیں کیا اس نے اسی ایمبیسی کے سامنے کھلے آسمان کے نیچے ساری دنیا کے سامنے ایک انوکھے احتجاج کا سوچا اور پھر ٹریفک روک کر اس نے اپنے کپڑے اتارے اور دنیا کا ہجوم لگ گیا لوگوں نے اپنے موبائل نکال کر ویڈیو بنائی مگر وہ بنت آدم تو انسانیت کی توہین پر اتر آئی تھی اس نے سب کے سامنے اپنی عزت اپنی عظمت اور اپنے والدین کی تربیت کا جنازہ نکالا ہجوم میں اضافہ ہوا ٹھرکی لوگ اپنی اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک دینے میں مصروف تھے پولیس بھی آچکی تھی مگر وہ عورت اپنا ننگاہ احتجاج ریکارڈ کروا رہی تھی لیڈی پولیس نے بھی منت سماجت کی مگر وہ بنت ہوا عورتوں کی آزادی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی تھی الغرض اس دن پتا چلا عورت کنتی ترقی کر چکی ہے عورت نے کتنے سنگ میل عبور کر لیے ہیں اسے اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے کسی بھی حد تک جانا پڑے گا تو وہ جاے گی۔۔۔
کہاں تک جا سکتی ہے عورت ،،؟
کیا اس سے بڑھ کر بھی کچھ ہو سکتا ہے عورت نے اپنی شرم و حیا اپنی عزت کو شر بازار لوگوں کو صرف اس لیے نیلام کیا کہ اس کو کسی ملک کا ویزہ اشو نہیں کیا گیاتھا۔
کیا آپ کو لگتا ہے عورت کو یہ سب زیب دیتا ہے؟
کیا ہم کو فارن کنٹری کےویزہ کے لیے اس حد تک گرنا چاہیے؟
کیا عورت کی آزادی اور حقوق نسواں بل کا غلط فائدہ نہیں اٹھایا گیا ؟
کیا بنت ہوا کی عزت اور جسم کی قیمت ایک ویزے سے بھی کم ہے ؟
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسی کیا مجبوری بن گئی کہ ایک عورت ایک بیٹی ایک بہن ایک ماں اس حد تک چلی گئی ؟
ایسی کون سی قیامت آ چکی تھی جو ایسا اقدام اٹھایا گیا ؟
ملکہ کی طرح وہ دوسروں کو ذلیل کرتے کرتے خود ذلیل ہو گئی اور ویزہ تو اب شاید کبھی مل جاے مگر عزت نہیں ملے گی ۔۔۔۔۔۔۔
خدا را ایسے اقدام سے بنت آدم پر انگلی اٹھتی ہے میں اس انوکھے احتجاج کی مزمت کرتا ہوں آپ بھی میرا ساتھ دیں
پاکستان کا انوکھا احتجاج
اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية